اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسکپاکستانی اداکارہ اور میزبان فضا علی نے اپنے مارننگ شو کے ایک وائرل لمحے پر ہونے والی تنقید کے بعد وضاحت پیش کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو پر مختلف حلقوں کی جانب سے سخت ردعمل سامنے آیا، جس کے بعد فضا علی نے اپنا مؤقف بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ پروگرام کے دوران ایک ہلکے اور دوستانہ ماحول میں اچانک پیش آیا، تاہم اسے سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔ ان کے مطابق اس عمل کے پیچھے کوئی نامناسب ارادہ نہیں تھا بلکہ یہ ایک فطری ردعمل تھا۔فضا علی کا کہنا تھا کہ وہ ہمیشہ اپنے پیشے اور ناظرین کا احترام کرتی ہیں اور مستقبل میں بھی اسی ذمہ داری کے ساتھ اپنا کام جاری رکھیں گی۔واضح رہے کہ حال ہی میں انہوں نے اپنے شو میں اپنے شوہر کو بطور مہمان مدعو کیا تھا، جبکہ ان کی بیٹی بھی پروگرام میں موجود تھیں۔

دورانِ گفتگو فضا علی نے اپنے شوہر سے کہا کہ وہ انہیں اسی طرح اٹھا کر دکھائیں جیسے گھر پر کرتے ہیں۔جس پر ان کے شوہر نے لائیو پروگرام میں انہیں کندھے پر اٹھا لیا، اور یہی لمحہ ویڈیو کی صورت میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…