جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ

datetime 14  اپریل‬‮  2026 |

لاہور (این این آئی) اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی حسن کو نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔

انکوائری رپورٹ کے مطابق انہوں نے مقدمے کی درخواست دہندہ خاتون (س)کو کیس حل کروانے کا لالچ دے کر دوران تفتیش ناجائز تعلقات قائم کیے اور پرائیویٹ ملاقاتیں بھی کرتے رہے۔رپورٹ کے مطابق 2023ء میں خاتون نے ہراسانی کی درخواست دی جس پر ابتدائی انکوائری میں معمولی سزا تجویز کی گئی تاہم بعد ازاں ازسرنو تحقیقات میں ایڈیشنل آئی جیز محمد ادریس اور عمران محمود کے سامنے ڈی ایس پی بیگناہی ثابت نہ کر سکے۔

دونوں انکوائری افسران نے برخاستگی کی سفارش کی جس کے بعد آئی جی پنجاب عبدالکریم نے تین مختلف انکوائریز کی روشنی میں ڈی ایس پی کو ملازمت سے برطرف کرنے کے احکامات جاری کر دیے،ذرائع کے مطابق ڈی ایس پی نے اس فیصلے کے خلاف محکمہ داخلہ میں اپیل دائر کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…