جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرزحاجیوں کیلئے بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2026 |

اسلام آباد ۰نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج ادا کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کر دیا ہے،

جن میں بھاری جرمانے، ملک بدری اور طویل مدتی پابندیاں شامل ہیں۔وزارت کے مطابق وہ تمام اقامہ ہولڈر غیر ملکی جو بغیر پرمٹ مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے، وہاں قیام کرتے یا ایامِ حج کے دوران پکڑے جاتے ہیں، ان پر 20 ہزار سے لے کر ایک لاکھ ریال تک جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ساتھ ایسے افراد کو ملک سے نکالنے کے علاوہ آئندہ دس سال تک سعودی عرب میں داخلے سے بھی روکا جا سکتا ہے۔حکام نے مقامی شہریوں کو بھی خبردار کیا ہے کہ وہ کسی غیر قانونی سرگرمی میں معاونت سے گریز کریں، ورنہ ان کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی اور جرمانے کیے جائیں گے۔

وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ حج کے دوران حجاج کرام کی حفاظت اور نظم و ضبط کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، اسی لیے سیکیورٹی انتظامات کو مزید مضبوط بنایا جا رہا ہے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…