میلبورن (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں بارہواں ائیر شو شروع ہو گیا جس میں بیس ملکوں کی کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔ آسٹریلیا میں ہونے والے جہازوں کے میلے کو آسٹریلین انٹرنیشنل ائیر شو اینڈ ایروسپیس ڈیفنس ایکسپوزیشن کا نام دیا گیا ہے۔ شو کا آغاز سنگاپور سے ایف سولہ اور آسٹریلیا سے ایف اٹھارہ کے اڑان کے مظاہرے سے ہوا۔ ائیر شو میں مسافر بردار سول اور فوجی نوعیت کے جہازوں کی نمائش کی جائے گی۔ یکم مارچ تک جاری رہنے والے شو میں بیس ملکوں کی چھ سو کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
آسٹریلیا :میلبورن میں بارہویں ائیر شو کا شاندارآغاز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم
-
ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پاکستان آنے کے خواہش مند ہیں مگر انہوں نے ایک شرط بھی رکھی ہے: حامد میر...
-
شین وارن کی موت کے پیچھے کس کا ہاتھ؟ بیٹے نے 4 سال بعد نام بتا دیا
-
لائیو شو میں غیر اخلاقی حرکت پر فضا علی کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران کے دنیا بھر میں منجمد اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
اختیارات کے ناجائز استعمال اور خاتون سے ناجائز تعلقات قائم کرنے پر ڈی ایس پی نوکری سے فارغ
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
توانائی کے حوالے سے پاکستان کے لیے بڑی خوشخبری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
گرمی کے بعدبارشوں کی پیشگوئی، مختلف اضلاع میں الرٹ جاری
-
سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور ’’ہاؤسنگ کالونی‘‘ منظور، کون ہوگا اہل؟
-
اقرار الحسن نے اے آر وائی سے استعفیٰ دے دیا
-
سعودی عرب نے اقامہ ہولڈرزحاجیوں کیلئے بھاری جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کردیا



















































