ایڈیلیڈ پاکستان کے اوپنر بلے باز احمد شہزاد پریکٹس کے دوران احسان عادل کی بال لگنے سے زخمی ہو گئے تھے تاہم ٹیم مینجمنٹ کا کہناہے کہ وہ ٹھیک ہیں اور انہیں کوئی فریکچر نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق پریکٹس میچ کے دوران احمد شہزاد کو کہنی پر باونسر لگا جس کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ ان کی بازو میں شائد کو ئی فریکچر ہو گیاہے تاہم میڈیکل ٹیم نے معائنہ کرنے کے بعد معمولی انجری قرار دیاہے اورکہاہے کہ وہ بالکل ٹھیک ہیں اور 15تاریخ کوہونے والے پاک بھارت میچ میں کھیلیں گے۔
احمد شہزاد کہنی پر بال لگنے سے زخمی :ٹیم مینجمنٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وزیرپیٹرولیم کاپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے اہم اعلان
-
دنیا کا سب سے بڑا غار
-
ایرانی ریال خریدنے والے خوش، کرنسی کی قدر میں بڑا اضافہ
-
سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
برطانیہ جانے کے خواہشمندوں کےلئے بڑی خبر، محفوظ اور آسان قانونی راستوں کا اعلان
-
پاکستان میں یکم جولائی سے مون سون کا آغاز،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کر دی
-
اسلام آباد ، لاہور اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
-
ثانیہ اشفاق کے عماد وسیم پر سنگین الزامات، عماد کا سابقہ اہلیہ کو انتباہ
-
سرگودھا: بااثر افراد کی جانب سے مبینہ زیادتی کرنے کی شکایت پر ملزمان نے بچے کو زندہ دفن کر دیا
-
مری ایکسپریس وے پر مسافر وین مکمل جل گئی
-
معطل خاتون افسر کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، ہیرے اور سونا برآمد
-
حکومت نے ڈیزل اور پیٹرول پر لیوی میں اضافہ کردیا
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑی گاڑیوں کی درآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مون سون کی آمد، ملک کے مختلف علاقوں میں یکم جولائی سے بارشوں کی پیشگوئی



















































