ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ایک سکھ نے شراب پی کر میرا بیان سنا تو اس کے بعد اس نے کیا، کیا؟مولانا طارق جمیل کا ایمان افروز خطاب

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک خصوصی خطاب میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں تھا تو وہاں ایک سکھ نوجوان آیا، وہ کہنے لگا کہ میں نے شراب پی ہوئی تھی اور میں فلم دیکھ رہا تھاانٹرنیٹ پر۔ جب فلم ختم ہوئی تو

آپ کی تصویر میرے سامنے آئی۔ مجھے اس وقت خیال آیا کہ یہ کوئی دہشتگرد ہے ، اس کی تقریر مجھے سننی چاہئے، میں نے تصویر پر کلک کیا ، اس کے بعد میں نے تقریرسنی اور میں نے رونے لگا۔ میں نے اوپر نیچے چار بیان اکٹھےلگاتار 8 گھنٹے سن ڈالے۔ میرے دل میں اس وقت ایسی بات پیدا ہو گئی کہ میں نے کلمہ پڑھنا ہے اور اسی آدمی کے ہاتھ پڑھنا ہے۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ اس سکھ نوجوان نے میرے ہاتھ اسلام قبول کیا اور اپنا اسلامی نام عمرر کھا۔ مولانا طارق جمیل نے کہا کہ دنیا بہت پیاسی ہے۔ پیغام سنانے والے سو گئے ہیں اور فرقہ واریت میں بٹ گئے ہیں اس لئے اسلام کا پیغام آگے نہیں پہنچ رہا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…