بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

قابلِ دیدذہانت

datetime 6  جنوری‬‮  2019 |

خلیفہ ہارون الرشید عباسی کے دربار میں ایک شخص پیش ہوا۔اور اپنے کمالات دکھانے کی اجازت چاہی۔اجازت ملنے پر اس نے اپنے کمال دکھانے کے لیے صحن کے وسط میں ایک سوئی گاڑ دی اور دور جا کر دوسری سوئی پھینکی۔یہ سوئی گڑھی ہوئی سوئی کے ناکے میں پہنچ گئی۔

لوگوں نے خوب داد دی۔ہارون الرشید نے حکم دیا کہ اسے ایک دینار انعام دیا جائے اور دس درّے مارے جائیں ۔لوگوں نے وجہ پوچھی تو کہنے لگے اسکی ذہانت اور مشتاقی قابل دید تھی لیکن اس نے اپنا ذہن فضول کاموں میں صرف کیا۔اس لیے یہ سزا کا مستحق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…