حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ذہانت کا عجیب واقعہ

23  جنوری‬‮  2019

حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ذہانت کا عجیب واقعہ

جب حضرت اسماعیل علیہ السلام جوان ہو گئے تو اپنی قوم جرہم کی ایک عورت سے نکاح کر لیا۔ جب ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام سے ملنے کے لئے آئے تو اسماعیل علیہ السلام کو نہ پایا تو آپ نے ان کی بیوی سے پوچھا اس نے جواب دیا کہ وہ معاش کی… Continue 23reading حضرت اسماعیل علیہ السلام کی ذہانت کا عجیب واقعہ

حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

11  جنوری‬‮  2019

حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

حضرت عمرؓ کے پاس کپڑوں کے کچھ جوڑے یمن سے آئے، جن کو آپ نے لوگوں پر تقسیم کرنا چاہا۔ ان میں ایک جوڑا خراب تھا۔ آپ نے سوچا اسے کیا کروں۔ یہ جس کو دوں گا وہ اس کے عیب دیکھ کر لینے سے انکار کر دے گا۔ آپ نے اس کو لیا اور… Continue 23reading حضرت عمر فاروقؓ کی ذہانت

قابلِ دیدذہانت

6  جنوری‬‮  2019

قابلِ دیدذہانت

خلیفہ ہارون الرشید عباسی کے دربار میں ایک شخص پیش ہوا۔اور اپنے کمالات دکھانے کی اجازت چاہی۔اجازت ملنے پر اس نے اپنے کمال دکھانے کے لیے صحن کے وسط میں ایک سوئی گاڑ دی اور دور جا کر دوسری سوئی پھینکی۔یہ سوئی گڑھی ہوئی سوئی کے ناکے میں پہنچ گئی۔ لوگوں نے خوب داد دی۔ہارون… Continue 23reading قابلِ دیدذہانت

ذہانت

9  جولائی  2017

ذہانت

قائد اعظم کی ذہانت کی ہر کوئی ویسے ہی داد نہیں دیتا۔ یہ تحریر پڑھ کر مسکرائیے اور اپنے عظیم لیڈر کو سلام پیش کریں۔قائداعظم سفرِ ریل کے دوران اپنے لیے دو برتھیں مخصوص کرایا کرتے تھے۔ایک مرتبہ کسی نے ان سے وجہ دریافت کی تو جواب میں انھوں نے یہ واقعہ سنایا ’’میں پہلے… Continue 23reading ذہانت

لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج

5  مئی‬‮  2017

لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) کہا جاتا ہے کہ لڑکیاں بچپن ہی سے خود کو لڑکوں کے مقابلے میں کم ذہین سمجھتی ہیں ۔ لڑکے زیادہ ہوشیار اور چست سمجھے جاتے ہیں لیکن کیا ان خیالات کی کوئی سائنسی بنیاد بھی ہے؟ جریدہ سائنس میں ایک شائع ہونے والے ایک مضمون پر سوشل میڈیا اور روایتی… Continue 23reading لڑکے زیادہ ذہین ہوتے ہیں یا لڑکیاں؟ جدید تحقیق کے حیران کن نتائج