بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

اگر تھیلی پاس ہو تو

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اگر تھیلی پاس ہو تو

ایک مست اور بے نیاز شخص کو کسی امیر نے کسی بات پہ خوش ہو کے انعام میں اشرفیوں کی تھیلی مرحمت کر دی۔ وہ اسے لے کر گھر کی طرف چل پڑا۔ یہ راستہ ایک ویران اور سنسان جنگل سے گزر کے اس شخص کے گاؤں پہنچتا تھا۔ اس نے سوچا کہ اشرفیوں کی… Continue 23reading اگر تھیلی پاس ہو تو

میں کھینچ لیتا ہْوں

datetime 13  جنوری‬‮  2017

میں کھینچ لیتا ہْوں

مامْون رَشید نے نہایت شان اور دبدبے سے حکْومت کی، اس کا دورِ حکومت خلفائے بنو عباس میں مثالی حیثیت رکھتا ہے۔ کسی مصاحب خاص نے مامون رشید سے پْوچھا۔ ” آخر آپ کی کامیابی کا راز کیا ہے؟” مامون رشید نے جواب دیا۔ ” چند بنیادی اْصول ہیں جن پر میں ہمیشہ کار بند… Continue 23reading میں کھینچ لیتا ہْوں

اتنی گنجائش کہاں کے

datetime 13  جنوری‬‮  2017

اتنی گنجائش کہاں کے

خراسان کا امیر شکار کی تگ و دو میں اپنے آدمیوں سے بچھڑ گیا۔ بس ایک خوشامدی مصاحب سائے کی طرح ساتھ لگا رہا اور بھاگ دوڑ کی زحمتیں اٹھاتا اس کا ہم رکاب رہا۔ رات سر پہ آئی تو کہیں پناہ لینے کا خیال آیا۔ اتفاق سے بستی کے جس دروازے پر پہنچا۔ وہ… Continue 23reading اتنی گنجائش کہاں کے

امت کا درد

datetime 13  جنوری‬‮  2017

امت کا درد

اتفاقاً فاطمہؒ ان کے کمرے میں چلی آئیں تو کیا دیکھا کہ وہ جائے نماز پر بیٹھے اپنے چہرے پر ہاتھ رکھ کر زار و قطار رو رہے ہیں۔ آنسوؤں نے ان کے رخسار اور داڑھی کو بھگو دیا ہے۔ بیوی اپنے شوہر کی یہ حالت دیکھ کر گھبرا گئیں۔ پوچھا، آپ کیوں رو روہے… Continue 23reading امت کا درد

آپؐ‎‎نےﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩینا

datetime 13  جنوری‬‮  2017

آپؐ‎‎نےﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩینا

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ عبدالرحمٰن ﺟﺎمی رحمۃ الله علیہ ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﯾﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ- ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لیے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ۔۔۔۔۔۔جب ﺣﺞ بیت اللہ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ… Continue 23reading آپؐ‎‎نےﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩینا

عہد ہارون رشید

datetime 12  جنوری‬‮  2017

عہد ہارون رشید

عہد ہارون رشید کے مشہور فقیہہ اور محدث عبد اللہ بن مبارک عراق کے شہر رقہ تشریف لے گئے ۔ ان کے استقبال کے لیے پورا شہر اْمڈ پڑا۔ اتفاق کی بات کہ اسی وقت شہر کے دوسرے دروازے سے خود ہارون رشید اپنی بیوی زبیدہ کے ساتھ داخل ہوا اور اس کے استقبال کو… Continue 23reading عہد ہارون رشید

علم نحو

datetime 12  جنوری‬‮  2017

علم نحو

علم نحو کا امام اصمعی (۸۳۲ء) بہت بوڑھا ہو چکا تھا۔ لیکن صحت و توانائی قابل رشک تھی۔ کسی نے اس سے پوچھا ۔ ” حضرت! آپ کی عُمر کیا ہے؟” اصمعی نے جواب دیا ۔ ” ایک سو بیس سال” اس شخص نے حیرت سے کہا ۔ ” اوّل تو اتنی لمبی عُمر ہر… Continue 23reading علم نحو

ایک

datetime 12  جنوری‬‮  2017

ایک

ایک درشت مزاج اور سخت دل شخص کا ایسے آدمی سے واسطہ پڑا جو نہایت خوش اخلاق اور نرم دل تھا۔ ایک طویل ملاقات کے بعد جب یہ دونوں جدا ہوئے تو معلوم ہوا کہ خوش اخلاق اور نرم دل آدمی اس دُرشت مزاج شخص پر غالب آ چکا تھا اور اس کی ساری باتیں… Continue 23reading ایک

آل ساسان

datetime 12  جنوری‬‮  2017

آل ساسان

آل ساسان پر جب وقت پڑا اور وہ اِدھر اُدھر پناہ کی خاطر بھاگنے لگے تو اُن کے ایک خوش اطولر اور نیک شخص کو راہ زنوں نے پناہ دی۔ اس شخص کا قیمتی سامان ساتھ تھا۔ اُسے ذرا سی دیر کے لیے خیال آیا کہ کہیں یہ ڈاکو اس کے سامان کی تلاشی لے… Continue 23reading آل ساسان

1 499 500 501 502 503 504 505 506 507 508 509 511