جھوٹ کی بدنمائی
عقیدت مند سنگتراش نے عظیم فلسفی کا مجسمہ کئی ماہ کی شب و روز محنت سے تیار کیا۔ فلسفی کے چہرے پر ایک بڑا سامسّا تھا جو چہرے پر بہت ہی بُرا لگتا تھا ۔ سنگراش نے جوشِ عقیدت میں اس مسّے کو مجسمے کے چہرے سے نکال دیا تھا۔ مجسمے کی تیاری پردہ فلسفی… Continue 23reading جھوٹ کی بدنمائی











































