بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

حضرت علی مرتضیٰ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

حضرت علی مرتضیٰ

حضرت علیؓ کو اپنے لڑکپن سے ہی سرور دو عالمؐ کے ساتھ گہرا تعلق تھا اسی لئے آفتاب رسالت کی کرنیں جیسے ہی طلوع ہوئیں انہوں نے لڑکوں میں سب سے پہلے ایمان لانے کی سعادت حاصل کی۔ چھوٹی عمر میں انسان میں خوف اور ڈر زیادہ ہوتا ہے مگر عشق کا یہ تاثر ہے… Continue 23reading حضرت علی مرتضیٰ

بڑھیا کے اشعار

datetime 20  جنوری‬‮  2017

بڑھیا کے اشعار

اپنے دور خلافت میں حضرت عمرؓ ایک مرتبہ رات کو گشت کر رہے تھے۔ آپؓ نے ایک گھر سے کسی کے اشعار پڑھنے کی آواز سنی جب قریب ہوئے تو پتہ چلا کہ ایک بوڑھی عورت نبی علیہ السلام کی محبت اور جدائی میں اشعار پڑھ رہی ہے۔ حضرت عمرؓ آبدیدہ ہو گئے اور دروازہ… Continue 23reading بڑھیا کے اشعار

سبق بھی مفت میں نہیں ملت

datetime 20  جنوری‬‮  2017

سبق بھی مفت میں نہیں ملت

بھولا چھٹی کے وقت دفتر سے گھر جانے کیلیے نکلا۔ تھوڑے ہی فاصلے پر اسے ایک آدمی نے رکنے کا اشارہ کیا اور لفٹ مانگی۔ آدمی حلیے سے پڑھا لکھا اور معزز معلوم ہوتا تھا لہٰذا اس نے اسے اپنے ساتھ موٹر سائیکل پر بٹھا لیا۔“کیوں نہ میں آپ کو ایک سبق آموز قصہ سناؤں؟… Continue 23reading سبق بھی مفت میں نہیں ملت

عمر میں برکت دے دی

datetime 20  جنوری‬‮  2017

عمر میں برکت دے دی

ایک بزرگ کا واقعہ ہے کہ انہوں نے ایک مرتبہ سفر کرنا تھا اور ان کو ماں نے نصیحت کی تھی جب تم سفر میں نکلا کرو تو اللہ کے راستے میں کچھ نہ کچھ ضرور خرچ کیا کرو۔ ایک روز سفر کے دوران وہ بزرگ کھانا کھانے بیٹھے تو ایک سائل آپ کے پاس… Continue 23reading عمر میں برکت دے دی

بدکار

datetime 20  جنوری‬‮  2017

بدکار

حضرت بایزید بسطامی جو اپنے وقت کے تمام اولیاء کرام میں نمایاں تھے اور آپ کے متعلق حضرت جنید بغدادی کا قول ہے کہ ”حضرت بایزید بسطامی رحمۃ اللہ علیہ کو اولیاء کرام میں وہی اعزاز ہے جو حضرت جبرئیل علیہ السلام کو ملائکہ میں ہے۔ اور مقام توحید میں تمام بزرگوں کی انتہا آپ… Continue 23reading بدکار

ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ کی ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ کی ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ

ﻗﺴﻄﻨﻄﻨﯿﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﺎ ﺩﺍﺭاﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯﻗﺎﺿﯽ ﺷﻤﺶ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻤﺰﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ- ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﺍ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﮨﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ، ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ- ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭩﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ کی ﮔﻮﺍﮨﯽ ﻧﺎﻗﺎﺑﻞ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ

ﻗﺴﻄﻨﻄﻨﯿﮧ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﺎ ﺩﺍﺭاﻟﺤﮑﻮﻣﺖ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯﻗﺎﺿﯽ ﺷﻤﺶ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﻣﺤﻤﺪ ﺣﻤﺰﮦ ﻋﺪﺍﻟﺖ ﮐﯽ ﮐﺮﺳﯽ ﭘﺮ ﺑﺮﺍﺟﻤﺎﻥ ﮨﯿﮟ- ﻣﻘﺪﻣﮧ ﭘﯿﺶ ﮨﻮﺍ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ ﮔﻮﺍﮨﺎﻥ ﮐﯽ ﻓﮩﺮﺳﺖ ﺩﯾﮑﮭﯽ، ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﮐﻢ ﻭﻗﺖ ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﮯ- ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﻮﺍﮨﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﭩﮩﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ، ﻗﺎﺿﯽ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺳﻠﻄﺎﻥ ﺑﺎ ﯾﺰﯾﺪ

ابابیل کاگھونسلہ

datetime 20  جنوری‬‮  2017

ابابیل کاگھونسلہ

ابابیل اپنا گھونسلہ کنوئیں میں بناتی ھے.. اس کے پاس اپنے بچوں کو اڑنے کی عملی تربیت دینے کے لئے نہ تو کوئی اسپیس یا سہولت دستیاب ھوتی ھے اور نہ ھی وہ کچی تربیت کے ساتھ بچوں کو اڑنے کا کہہ سکتی ھے کیونکہ پہلی اڑان میں ناکامی کا مطلب پانی کی دردناک موت… Continue 23reading ابابیل کاگھونسلہ

کچھ بھی نہیں لایا

datetime 20  جنوری‬‮  2017

کچھ بھی نہیں لایا

امام غزالی رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک بادشاہ تھا‘ اس کا ایک باغ تھا‘ اس کے کئی حصے تھے‘بادشاہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ میرے لئے اس ٹوکری میں بہترین اور عمدہ قسم کے پھل لے آؤمگر شرط یہ ہے کہ جس حصے میں جاؤ اور وہاں تمہیں کوئی پھل پسند… Continue 23reading کچھ بھی نہیں لایا

1 492 493 494 495 496 497 498 499 500 501 502 511