بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

نمازی کو مجنوں کی تنبیہ

datetime 7  فروری‬‮  2017

نمازی کو مجنوں کی تنبیہ

ایک دفعہ ایک آدمی نماز پڑھ رہا تھا‘ مجنوں لیلیٰ کی محبت میں غرق تھا‘ وہ اسی مدہوشی میں اس نمازی کے سامنے سے گزر گیا‘ اس نمازی نے نماز مکمل کرنے کے بعدمجنوں کو پکڑ لیا‘ کہنے لگا تو نے میری نمازخراب کر دی کہ میرے سامنے سے گزر گیا‘ تجھے نظر نہیں آیا‘… Continue 23reading نمازی کو مجنوں کی تنبیہ

اہل محبت آزمائے بھی جاتے ہیں

datetime 7  فروری‬‮  2017

اہل محبت آزمائے بھی جاتے ہیں

ایک صحابیہ رضی اللہ عنہا کا عجیب واقعہ لکھا ہے کہ ان کی شادی ہوئی اللہ تعالیٰ نے ان کو حسن و جمال بھی عجیب دیا تھا اور شادی بھی ایک بڑے امیر کبیر صحابیؓ سے ہوئی کہ جن کے پاس رزق کی فراخی تھی‘ہر طرح کی عیش و آرام کے سامان تھے‘ میاں بیوی… Continue 23reading اہل محبت آزمائے بھی جاتے ہیں

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

محبت الٰہی کا جذبہ انسان کے دل میں ہو تو اللہ تعالیٰ بڑی قدر دانی فرماتے ہیں‘ محبت میں ایسی کیفیت ہو جیسی حضرت عبداللہ ذوالبجادینؓ کو نصیب تھی۔ یہ ایک نوجوان صحابیؓ تھے جو مدینہ طیبہ سے کچھ فاصلہ پر ایک بستی میں رہتے تھے‘ دونوں سے معلوم ہوا کہ مدینہ طیبہ میں ایک… Continue 23reading حضرت عبداللہ ذوالبجادین رضی اللہ عنہ اور محبت الٰہی

ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

datetime 7  فروری‬‮  2017

ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

ایک مرتبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنی بکریوں کا ریوڑ چرا رہے تھے کہ ایک آدمی قریب سے گزرا۔ گزرتے ہوئے اس نے اللہ تعالیٰ کی شان میں یہ الفاظ ذرا بلند آواز سے کہے۔ ’’سبحان ذی الملک و الملکوت سبحان ذی العزۃ و العظمۃ الھیبۃ و القدرۃ و الکبریاء و الجبروت‘‘ پاک ہے وہ… Continue 23reading ذکر حبیب نے تڑپا دیا دل

صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

datetime 7  فروری‬‮  2017

صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

عشق رسولﷺ میں صحابیاتؓ نے بھی بہت اعلیٰ اور نمایاں مثالیں پیش کیں ان کے سینے عشق نبیﷺ سے معمور تھے۔ اور ان کے پاکیزہ قلوب اس نعمت کے حصول پر مسرور تھے۔ چند مثالیں درج ہیں۔ یک مرتبہ نبی علیہ السلام نے صحابہؓ کو حکم دیا کہ وہ جہاد کی تیاری کریں۔ مدینہ کے… Continue 23reading صحابیاتؓ کا عشق رسولﷺ

امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

datetime 7  فروری‬‮  2017

امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

ایک آدمی آ کر کہنے لگا‘ آپ اس شخص کے بارے میں کیا کہتے ہیں جو بن دیکھے گواہی دیتا ہو‘ یہود و نصاریٰ کے قول کی تصدیق کرتا ہو‘ اللہ کی رحمت سے دور بھاگتا ہو‘ مردار کھا لیتا ہو‘ جس کی طرف اللہ نے بلایا ہو اس کی پرواہ نہ کرتا ہو۔ جس… Continue 23reading امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کے حیران کن علمی جوابات

ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

datetime 7  فروری‬‮  2017

ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

ایک مرتبہ امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ تشریف فرما تھے کہ ایک بوڑھا شخص آیا اور کہنے لگا واؤ اووین؟ امام ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علی نے فرمایا‘ واوین‘ وہ کہنے لگا لا ولا‘ کہہ کر چلا گیا‘ شرکاء مجلس کے پلے کچھ نہ پڑا‘ حالانکہ ان کا علمی مرتبہ بہت بلند تھا ان میں امام… Continue 23reading ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کی حیرت انگیز حاضر جوابی

عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

datetime 7  فروری‬‮  2017

عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

حضرت عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کے پاس حدیث کا علم سیکھنے کیلئے اتنا بڑا مجمع ہوتا تھا کہ ایک دفعہ دواتوں کی تعداد کو گنا گیا تو چالیس ہزار نکلیں اس دور میں لاؤڈ سپیکر تو ہوتے نہیں تھے وہ حدیث سناتے تو بعض لوگ نماز کے مکبر کی مانند ان کے الفاظ… Continue 23reading عبداللہ بن مبارک رحمتہ اللہ علیہ کی علمی مجلس کا رنگ

حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

datetime 7  فروری‬‮  2017

حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

علمائے کرام میں بعض نے بہت ہی کم عمری میں علم کے جام پہ جام پئے‘ حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے حالات زندگی میں لکھا ہے کہ امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ تیرہ سال کی عمر میں امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ بن چکے تھے۔ اس عمر میں انہوں نے درس قرآن دینا… Continue 23reading حضرت امام شافعی رحمتہ اللہ علیہ کے علمی کمالات

1 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 511