بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

فراق محبوبﷺ میں تنا بھی سسکنے لگا

datetime 7  فروری‬‮  2017

فراق محبوبﷺ میں تنا بھی سسکنے لگا

کھجور کے ایک تنے کو آپؐ سے محبت تھی‘ آپؐ نے جب مسجد نبوی بنائی تو اس میں منبر نہیں تھا‘ مسجد کے اندر کھجور کا ایک تنا تھا‘ اسی کے ساتھ ٹیک لگا کر آپؐ خطبہ دیا کرتے تھے‘ کچھ عرصہ کے بعد ایک صحابی تمیم داریؓ نے عرض کیا‘ اے اللہ کے رسولؐ… Continue 23reading فراق محبوبﷺ میں تنا بھی سسکنے لگا

اپنی خامیوں اور کمیوں کو اپنی طاقت بنائیں

datetime 7  فروری‬‮  2017

اپنی خامیوں اور کمیوں کو اپنی طاقت بنائیں

دنیا کی سافٹ کی سب سے بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ کو آج سے دس سال پہلے آفس بوائز یعنی چپڑاسیوں کی ضرورت تھی‘ کمپنی نے بیس پڑھے لکھے نوجوانوں کا انتخاب کرلیا‘ ان بیس نوجوانوں نے نوکری کا فارم بھر کر منیجر ایچ آر کے پاس جمع کرا دئیے۔ منیجر نے فارمز کامطالعہ کیا تواس… Continue 23reading اپنی خامیوں اور کمیوں کو اپنی طاقت بنائیں

دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

datetime 6  فروری‬‮  2017

دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

نبی اکرامﷺ کی مقبولیت جس طرح مردوں اور عورتوں میں یکساں تھی اسی طرح بچوں میں بھی بے پناہ تھی چھوٹے بچے شمع رسالت کے پروانے تھے اور قربانی دینے میں بڑوں سے پیچھے نہ رہے۔ حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ بدر کے میدان میں کھڑے تھے ان کے دائیں اور بائیں طرف… Continue 23reading دولت عشق و محبت سے بچے بھی مالا مال

حضرت زید بن حارثہؓ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت زید بن حارثہؓ

حضرت زید بن حارثہؓ زمانہ جاہلیت میں اپنی والدہ کے ساتھ ننھیال جا رہے تھے۔ بنوقیس نے وہ قافلہ لوٹا جس میں حضرت زید بھی تھے اور ان کو مکہ میں لا کر بیچ دیا۔ حکیم بن حزام نے اپنی پھوپھی سیدہ خدیجتہ الکبریٰ کیلئے خرید لیا۔ جب سیدہ خدیجہؓ کا نکاح نبی علیہ السلام… Continue 23reading حضرت زید بن حارثہؓ

حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

حضرت مولانا حسین احمد مدنیؒ دارالعلوم دیوبند میں پڑھاتے تھے اور مشاہرہ اتنا تھا کہ مشکل سے گزارا ہوتا تھا۔ جو کچھ ملتا گھر کی ضروریات میں لگ جاتا اسی وجہ سے حج بھی نہ کر سکے مگر دل میں تمنا بہت تھی‘ حتیٰ کہ کتابوں میں لکھا ہے کہ جب حج کے دن شروع… Continue 23reading حضرت مولانا مدنی رحمتہ اللہ علیہ کا عشق رسولﷺ

عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

datetime 6  فروری‬‮  2017

عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

جامع مسجد دہلی کے دروازے پر معذور آدمی بیٹھا بھیک مانگ رہا تھا‘ ایک انگریز وہاں مسجد کو دیکھنے کیلئے آیا‘ ہم نے بھی دیکھا کہ جامع مسجد کو انگریز دیکھنے کیلئے آتے جاتے ہیں‘ وہ انگریز بڑا عہدہ رکھتا تھا‘ جب وہ اس فقیر کے پاس سے گزرا تو اس نے سلوٹ مارا تاکہ… Continue 23reading عشق و محبت خلوص امانت کا ضامن

ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

datetime 6  فروری‬‮  2017

ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

حضور پاکﷺ ایک دفعہ مدینہ طیبہ سے باہر تشریف لے جا رہے تھے‘ ایک یہودی نے ہرنی پکڑی ہوئی تھی‘ آپؐ جب قریب سے گزرے تو اس ہرنی نے آپؐ سے کہا! اے اللہ کے نبیؐ مجھے اس نے پکڑ لیا ہے اس سامنے والے پہاڑ میں میرا بچہ ہے اور اس کو دودھ پلانے… Continue 23reading ہرن کے بچہ پر نگاہ رحمت

حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

datetime 6  فروری‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن عمرؓ حج کیلئے سفر پر چلے تو راستہ میں انہوں نے اپنی سواری کو ایک جگہ پر روکا‘ نیچے اترے اور ویرانے میں ایک طرف کو اس طرح گئے جیسے کوئی آدمی قضائے حاجت کیلئے جاتا ہے پھر ایک جگہ پر بیٹھ گئے یوں لگتا تھا فراغت حاصل کرنے کے… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ اور اتباع رسولﷺ

دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

datetime 6  فروری‬‮  2017

دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

مشہور روایت ہے کہ حضرت حذیفہ بن الیمانؓ فارس تشریف لے گئے‘ دعوت کھانے کے دوران ایک لقمہ نیچے گر گیا انہوں نے اس لقمہ کو اٹھایا اور صاف کر کے کھالیا‘ بعض نے کہا یہاں کے امراء اس عادت کو ناپسند کرتے ہیں آپؓ نے یہ لقمہ اٹھایا اور صاف کر کے کھایا‘ فرمانے… Continue 23reading دربارشاہی میں حضرت حذیفہؓ کا سنت پر عمل

1 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 511