بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

عقلمند کسان

datetime 9  فروری‬‮  2017

عقلمند کسان

ایک مرتبہ ایک پروفیسر اور کسان ایک ساتھ ریلوے سے سفر کررہے تھے۔ سفر کی بوریت دورکرنے کیلئے اورکچھ رقم ابٹورنے کیلئے پروفیسر نے کسان سے کہاکہ چلو ہم ایک کھیل کھیلتے ہیں۔ ہم دونوں ایک دوسرے سے سوال پوچھیں گے۔جس کوسوال کا جواب معلوم نہ ہوگا۔(وہ ہزار روپیہ دے گا۔ )پروفیسر کو یقین تھا… Continue 23reading عقلمند کسان

صدقہ

datetime 9  فروری‬‮  2017

صدقہ

کولمبیا کی ایک یونیورسٹی میں میتھس کے لیکچر کے دوران کلاس میں حاضر ایک لڑکا بوریت کی وجہ سے سارا وقت پچھلے بنچوں پر مزے سے سویا رہا، لیکچر کے اختتام پر طلباء کے باہر جاتے ہوئے شور مچنے پر اسکی آنکھ کھلی تو دیکھا کہ پروفیسر نے وائٹ بورڈ پر دو سوال لکھے ہوئے… Continue 23reading صدقہ

حضورﷺ کیسی کھجور تناول نہیں فرماتے تھے ؟ انتہائی ایمان افروز تحریر

datetime 9  فروری‬‮  2017

حضورﷺ کیسی کھجور تناول نہیں فرماتے تھے ؟ انتہائی ایمان افروز تحریر

سرکار دو عالم ‘آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات مبارک ہم سب کے لئے بہترین نمونہ ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہر قو ل‘ ہر فعل اور ہر عادت میں حکمت کا بحر بیکراں موجود ہے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ عادات جن کا تعلق اگرچہ براہ راست… Continue 23reading حضورﷺ کیسی کھجور تناول نہیں فرماتے تھے ؟ انتہائی ایمان افروز تحریر

والدین

datetime 8  فروری‬‮  2017

والدین

ایک بار ایک باپ اپنے بیٹے سے ملنے شہر جاتا ہے۔ وہاں اس کے بیٹے کے ساتھ ایک خوبصورت لڑکی بھی رہتی ہے۔ تینوں ڈنر کی ٹیبل پر بیٹھ جاتے ہیں پاپا : بیٹا تمہارے ساتھ یہ لڑکی کون ہے؟بیٹا : پاپا، یہ لڑکی میری روم پارٹنر ہے، اور میرے ساتھ ہی رہتی ہے ۔بیٹا… Continue 23reading والدین

ادھوری محبت

datetime 8  فروری‬‮  2017

ادھوری محبت

ﺁﺝ ﺟﺐ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻟﺞ ﺳﮯ ﻟﻮﭨﯽ ﺗﻮ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺍﭘﻨﯽﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﮯ , ﺟﯿﺴﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﻮ۔ ۔ ۔ﭘﮭﺮ ﺗﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﺯ ﻭﺍﭘﺴﯽ ﭘﺮ ﺍﺳﮯ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﮯﺩﯾﮑﮭﺘﯽ۔ ۔ ۔ﻟﯿﮑﻦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺑﮩﺖ ﺑﺎ ﺍﺩﺏ ﻟﮓ ﺭﮨﺎ… Continue 23reading ادھوری محبت

نقلی آئن سٹائن

datetime 8  فروری‬‮  2017

نقلی آئن سٹائن

عظیم مفکر اور سائنس دان آئن سٹائن کا نظریہ اضافیت میں ایک صدی گذر جانے کے بعد بھی ، جدید ترین آلات اور بڑے پیمانے پر وسائل کی دستابی کے باوجود ، دنیا بھر کے ماہرین معمولی سی ترمیم نہیں کرسکے اور اس کے نظریات کی سچائی آج بھی برقرارہے۔ کچھ عرصہ قبل دنیا کی… Continue 23reading نقلی آئن سٹائن

محبت میں رابعہ بصریہ کا غلبہ حال

datetime 7  فروری‬‮  2017

محبت میں رابعہ بصریہ کا غلبہ حال

رابعہ بصریہ ایک ہاتھ میں پانی لے کر دوسرے میں آگ لے کر ایک بار جارہی تھیں اور کہہ رہی تھیں کہ آگ سے جنت کو جلاؤں گی اور پانی سے جہنم کوبھجاؤں گی تاکہ لوگ جنت اور جہنم کیلئے عبادت نہ کریں‘ یہ رابعہ بصریہ کے غلبہ حال کا واقعہ ہے۔ حضرت مجدد الف… Continue 23reading محبت میں رابعہ بصریہ کا غلبہ حال

شربت دیدار سے روزہ کا افطار

datetime 7  فروری‬‮  2017

شربت دیدار سے روزہ کا افطار

مواہب لدنیہ میں واقعہ لکھا ہوا ہے کہ عبداللہ بن مخزومہ رحمتہ اللہ علیہ ایک بزرگ تھے انہوں نے دعا مانگی تھی کہ اے اللہ جنگ یمامہ کے لئے جا رہا ہوں اب اس جنگ میں میرے جسم کے ہر عضو کے اوپر زخم آئے‘ یہ دعا مانگی اور واقعی ایسا ہی ہوا کہ وہ… Continue 23reading شربت دیدار سے روزہ کا افطار

عشق و محبت کی دکان دیکھی ہے آپ نے؟

datetime 7  فروری‬‮  2017

عشق و محبت کی دکان دیکھی ہے آپ نے؟

حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ میرے دوستو! اللہ کی قسم کھا کر عرض کرتا ہوں اس عاجز نے مجمع میں کبھی اس طرح کی قسمیں نہیں کھائیں مگر آج میرے جی نے چاہا کہ یہ بات عرض کر دی جائے کہ اس عاجز نے بھی اپنی زندگی میں… Continue 23reading عشق و محبت کی دکان دیکھی ہے آپ نے؟

1 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 511