جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ابن جریر طبریؒ کا تصنیفی کارنامہ

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ابن جریر طبریؒ کا تصنیفی کارنامہ

امام ابن جریر طبریؒ ان کے بارے میں آتا ہے کہ انہوں نے اپنی زندگی میں اتنی کتابیں لکھیں کہ ان کے صفحات کی تعداد تین لاکھ اٹھاون ہزارتھی، تین لاکھ اٹھاون ہزار صفحے لکھ لینا آسان بات نہیں، اللہ اکبر کبیرا۔ان کی ٹوٹل زندگی پرجب اس کا (Divide) کیا گیا تو (Per day) کی… Continue 23reading ابن جریر طبریؒ کا تصنیفی کارنامہ

ﻟﻮﮨﺎﺭ ﺍﻭﺭﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ

datetime 12  اپریل‬‮  2017

ﻟﻮﮨﺎﺭ ﺍﻭﺭﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ

ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻟﻮﮨﺎﺭ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ﺟﺐ ﻭﮦ ﻓﻮﺕ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﻣﺤﺪﺙ ﻧﮯ ﺍﻧﮑﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﭘﻮﭼﮭﺎﮐﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﻌﺎﻣﻠﮧ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎﻟﻮﮨﺎﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﺩﺭﺟﮧ ﻣﻼ ﮨﮯ۔ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﻣﺤﺪﺙ ﺑﮍﺍ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ﻟﻮﮨﺎﺭ ﺍﻭﺭﺍﻣﺎﻡ ﺍﺣﻤﺪ ﺑﻦ ﺣﻨﺒﻞ

حدیث سے محبت کا مثالی انداز

datetime 12  اپریل‬‮  2017

حدیث سے محبت کا مثالی انداز

یحییٰ بن معینؒ ایک محدث ہیں، جرح اور تعدیل کے یہ امام گنے جاتے ہیں، یعنی حدیث کے جو راوی ہوتے ہیں ان کی پرکھ کرنے میں اللہ نے ان کو خصوصی انعام دیا تھا، چنانچہ ایک دفعہ ان کو پتہ چلا کہ ایک محدث محمد بن فضل ہیں، ان کے پاس ایک حدیث ہے… Continue 23reading حدیث سے محبت کا مثالی انداز

بے ادبی پر علم سے محرومی

datetime 12  اپریل‬‮  2017

بے ادبی پر علم سے محرومی

حضرت اشرف علی تھانویؒ فرماتے ہیں: ایک مرتبہ میری بڑی گھر والی کہیں جانے لگیں اور مجھے کہہ گئیں کہ گھر میں مرغیاں پالی ہوئی ہے تو ان کو اپنے وقت پر دانا پانی ڈال دیجئے گا، میں نے کہا بہت اچھا، فرماتے ہیں کہ میں وہ بات ہی بھول گیا، اب میں تفسیر (بیان… Continue 23reading بے ادبی پر علم سے محرومی

غلامی کے پنجرے سے امامت کے مصلے تک

datetime 12  اپریل‬‮  2017

غلامی کے پنجرے سے امامت کے مصلے تک

بنو قریضہ کا ایک یہودی تاجر تھا، اس کا نام سلام بن جبیر تھا، وہ شام گیا اور وہاں سے اس نے مال تجارت خریدا، وہاں ایک غلام بھی بک رہا تھا، نہ تو اس کی شکل اچھی تھی اور نہ اس میں کوئی ہنر نظر آتا تھا اور بیچنے والا بھی جان چھڑا رہا… Continue 23reading غلامی کے پنجرے سے امامت کے مصلے تک

مولانا آزادؒ کے لڑکپن کی باتیں

datetime 12  اپریل‬‮  2017

مولانا آزادؒ کے لڑکپن کی باتیں

مولانا آزادؒ فرماتے ہیں کہ میں چھوٹا سا تھا تو گھر میں والد صاحب کا عمامہ پڑا ہوا تھا، میں کیا کرتا! اپنی بہنوں کو اکٹھا کر لیتا اور اپنے سر پہ اپنے والد کا عمامہ رکھتا اور بڑی شان سے اکڑ کے چلتا اور بہنوں کو کہتا: ’’ہٹو! راستہ دو، دہلی کے مولانا آ… Continue 23reading مولانا آزادؒ کے لڑکپن کی باتیں

شعوانہ کی توبہ

datetime 12  اپریل‬‮  2017

شعوانہ کی توبہ

بصرہ ميں ايک انتہائی حسين وجميل عورت رہا کرتی تھی ۔لوگ اسے شعوانہ کے نام سے جانتے تھے ۔ظاہری حسن وجمال کے ساتھ ساتھ اس کی آواز بھی بہت خوبصورت تھی ۔اپنی خوبصورت آواز کی وجہ سے وہ گائيکی اور نوحہ گری میں مشہور تھی ۔ بصرہ شہر ميں خوشی اور غمی کی کوئی مجلس… Continue 23reading شعوانہ کی توبہ

اکبر الہ آبادی کو پھکنے کاتحفہ

datetime 12  اپریل‬‮  2017

اکبر الہ آبادی کو پھکنے کاتحفہ

اکبر الہ آبادی بڑے ظریف شاعر گزرے ہیں، مگر بہت تعلیم یافتہ تھے اور اپنے وقت کے جج تھے، چنانچہ ان کا بیٹا جب جوان ہوا تو انہوں نے ان کی شادی کی، اب ولیمہ کی تقریب تھی، اس ولیمے کی تقریب میں انہوں نے بڑے اچھے طبقے کے لوگوں کو بلایا ہوا تھا: امیر… Continue 23reading اکبر الہ آبادی کو پھکنے کاتحفہ

اولاد کی تربیت پر واقعات ‘بچے کی تربیت کا عبرت آمیز واقعہ

اولاد کی تربیت پر واقعات
اولاد کی تربیت پر واقعات
datetime 12  اپریل‬‮  2017

اولاد کی تربیت پر واقعات ‘بچے کی تربیت کا عبرت آمیز واقعہ

اولاد کی تربیت پر واقعات: اولادکی تربیت ایک اہم اور پیچیدہ معاملہ ہے جو ہر والدین کے لئے اہم ہوتا ہے۔ اولادکی تربیت کا عمل ان کی زندگی کی بنیاد کو مضبوط بناتا ہے، اور انہیں ایک بہتر مستقبل کی سمت میں رہنے میں مدد ملتی ہے۔ تربیت میں والدین کے علاقہ، محبت، صبر، اور… Continue 23reading اولاد کی تربیت پر واقعات ‘بچے کی تربیت کا عبرت آمیز واقعہ

1 366 367 368 369 370 371 372 373 374 375 376 511