اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

حدیث سے محبت کا مثالی انداز

datetime 12  اپریل‬‮  2017 |

یحییٰ بن معینؒ ایک محدث ہیں، جرح اور تعدیل کے یہ امام گنے جاتے ہیں، یعنی حدیث کے جو راوی ہوتے ہیں ان کی پرکھ کرنے میں اللہ نے ان کو خصوصی انعام دیا تھا، چنانچہ ایک دفعہ ان کو پتہ چلا کہ ایک محدث محمد بن فضل ہیں، ان کے پاس ایک حدیث ہے جو انہوں نے پہلے نہیں سنی ہوئی تھی، یہ ان کے پاس گئے دروازہ کھٹکھٹایا، انہوں نے دروازہ کھولا تو دروازے میں کھڑے کھڑے انہوں نے ان سے پوچھا: کیسے آنا ہوا؟

کہنے لگے کہ میں آپ سے فلاں حدیث مبارکہ سننے کے لیے آیا ہوں، انہوں نے کہا کہ ہاں مجھے زبانی بھی یاد ہے اور میں نے کتاب میں بھی لکھی ہوئی ہے تو میں ابھی آپ کو کتاب لا کر سنائے دیتا ہوں تو جب وہ واپس لوٹنے لگے تو یحییٰ بن معینؒ نے ان کا قمیض پکڑ لیا کہ حضرت! ایسا نہ ہو کہ آپ لینے جائیں اور اس دوران مجھے موت آ جائے یا آپ کو آ جائے، حدیث پہلے سنا دیں اس کے بعد پھر جا کے کتاب لے آنا میں حدیث دوبارہ پھر سن لوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…