جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بیٹی کے نہ ہونے کا دکھ

datetime 14  اپریل‬‮  2017

بیٹی کے نہ ہونے کا دکھ

میری شادی ہوئی تو اللہ سبحانہ و تعالیٰ سے دعاء کی کہ میرے رب پہلی اولاد بیٹی عطاء کر دیجئے۔ اس دعاء کے پیچھے میری اس محرومی کا اثر تھا جو بہن کے نہ ہونے سے تھی۔ دعاء قبول تو ہوگئی مگر بچی چند گھنٹے بھی نہ جی سکی۔ ایک بار پھر وہی دعاء شروع… Continue 23reading بیٹی کے نہ ہونے کا دکھ

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

datetime 14  اپریل‬‮  2017

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ ﮐﮯ ﻣﺼﺎﺣﺒﯿﻦ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﯾﮧ ﺷﮑﺎﯾﺖ ﻟﮕﺎﺋﯽ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺍﯾﺎﺯ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮨﮯ ﯾﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﺗﺎﻻ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺍﺱ ﺍﻟﻤﺎﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺧﺰﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻗﯿﻤﺘﯽ… Continue 23reading ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺤﻤﻮﺩ ﻏﺰﻧﻮﯼ اور ایاز

یہ قیاس آیا کہاں سے؟

datetime 14  اپریل‬‮  2017

یہ قیاس آیا کہاں سے؟

ایک آدمی میرے پاس آیا، کہنے لگا یہ قیاس کیا چیز ہوتی ہے؟ میں نے اس کو سمجھایا کہ قیاس اس کو کہتے ہیں کہ دین کے ایک اصول اور کسی کلی کو استعمال کرکے جزئی مسئلہ کا جواب نکال لینا، یا جن چیزوں میں علت حکم ایک جیسی ہو تو جو حکم اس کا… Continue 23reading یہ قیاس آیا کہاں سے؟

وعدہ کی پاسداری

datetime 14  اپریل‬‮  2017

وعدہ کی پاسداری

اندلس کے دو حاکموں حارس بن عباد اور عدی بن ابی ربیعہ میں لڑائی چھڑ گئی۔حارس بن عباد کو عدی بن ربیعہ کی تلاش تھی۔ان دونوں کی آپس میں کبھی ملاقات نہ ہوئی تھی اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کو پہچانتے تھے۔حارس بن عباد عدی سے اپنی پرانی دشمنی کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ابھی… Continue 23reading وعدہ کی پاسداری

مصر کی بادشاہی کتوں میں رہنے والے کے سپرد

datetime 14  اپریل‬‮  2017

مصر کی بادشاہی کتوں میں رہنے والے کے سپرد

ایک مرتبہ حلیفہ ہارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رہے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ہے کہ وہ فحر کرتا، ملک مصر، نیل کے درحتوں پر اور نیل پر۔تو ہارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گئے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ” تمام بغداد میں گشت کرو… Continue 23reading مصر کی بادشاہی کتوں میں رہنے والے کے سپرد

تو کانا کیوں پیدا ہوا

datetime 13  اپریل‬‮  2017

تو کانا کیوں پیدا ہوا

ایک انگریز دہریہ تھا اور ایک آنکھ سے کانا تھا ایک مرتبہ کسی عالم سے ملا اور اللہ تعالیٰ کے وجود پر بحث کرنے لگ گیا، کہنے لگا اللہ تعالیٰ موجود نہیں، وہ عالم کہتے رہے کہ اللہ تعالیٰ موجود ہے، اسی نے ساری کائنات کو پیدا کیا تو کہنے لگا، نہیں نہیں مجھے تو… Continue 23reading تو کانا کیوں پیدا ہوا

بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ

میرے دادا وزیرآباد میں رہائش پذیر تھے، میرے والد صاحب کا بچپن بھی وزیرآباد میں گزرا، یہ اُس زمانے کی بات ہے جب لوگوں میں محبت تھی، آپس میں رابطے اور تعلقات عزیز رشتہ داروں سے بھی بڑھ کر تھے، خوشی غمی میں ایک دوسرے کے بے لوث کام آتے تھے۔ایسے ہی ایک فیملی سے… Continue 23reading بڑی عمر کی لڑکی سے شادی کا نتیجہ

غیر محرم کے ہاتھ میں دھاگہ

datetime 13  اپریل‬‮  2017

غیر محرم کے ہاتھ میں دھاگہ

پہلے دور کے اطباء نبض دیکھ کر ہی مرض کی تشخیص کر دیتے تھے، لیکن آج یہ حالت ہے کہ ڈاکٹر دس ٹیسٹ کروانے کے بعد بھی کہتا ہے کہ میں ابھی تک نہیں بتا سکتا کہ کیا بیماری ہے۔ایک کتاب میں لکھا ہوا ہے کہ ایک طبیب تھا وہ اتنا متقی تھا کہ عورتوں… Continue 23reading غیر محرم کے ہاتھ میں دھاگہ

بادشاہ کاخواب

datetime 13  اپریل‬‮  2017

بادشاہ کاخواب

ایک بادشاہ نے خواب دیکھا ۔ اس نے خواب دیکھا کہ اس کا خوبصورت اور نوجوان بیٹا اچانک موت کے منہ میں چلا گیا تھا۔ بادشاہ کے لئے یہ قیامت کی گھڑی تھی۔ وہ رو رو کر ہلکان ہو رہا تھا اور غم سے اس کا کلیجہ پھٹنے ہی والا تھا کہ اس کی آنکھ… Continue 23reading بادشاہ کاخواب

1 361 362 363 364 365 366 367 368 369 370 371 511