اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

وعدہ کی پاسداری

datetime 14  اپریل‬‮  2017 |

اندلس کے دو حاکموں حارس بن عباد اور عدی بن ابی ربیعہ میں لڑائی چھڑ گئی۔حارس بن عباد کو عدی بن ربیعہ کی تلاش تھی۔ان دونوں کی آپس میں کبھی ملاقات نہ ہوئی تھی اور نہ ہی وہ ایک دوسرے کو پہچانتے تھے۔حارس بن عباد عدی سے اپنی پرانی دشمنی کا انتقام لینا چاہتا تھا۔ابھی لڑائی شروع نہیں ہوئی تھی کہ حارس کے فوجیوں نے ایک آدمی کو گرفتار کرلیااسے حارس بن عباد

کے سامنے پیش کیاگیاتو اس نے قیدی سے پوچھا مجھے بتاؤ عدی بن ربیعہ کہاں ہے؟)وہ اس کی شکل نہیں پہچانتا تھا(قیدی کہنے لگا اگر میں عدی کے بارے میں بتا دوں تو کیا مجھے آزاد کردوگے؟حارس نے کہا ہاں میں وعدہ کرتا ہوں کہ تمہیں رہا کردوں گا قیدی نے کہا تو پھر سنو میں ہی عدی بن ابی ربیعہ ہوں۔حارس بن عباد نے اسے اپنے وعدے کی پاسداری کی خاطر رہا کردیا-

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…