جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

والدہ کی اطاعت پر نور کی بارش

datetime 11  اپریل‬‮  2017

والدہ کی اطاعت پر نور کی بارش

بنی اسرائیل کا ایک یتیم بچہ ہر کام اپنی والدہ سے پوچھ کر ان کی مرضی کے مطابق کیا کرتاتھا، اس نے ایک خوبصورت گائے پالی اور ہر وقت اس کی دیکھ بھال میں مصروف تھا، ایک مرتبہ ایک فرشتہ انسانی شکل میں اس بچہ کے سامنے آیا اور گائے خریدنے کا ارادہ ظاہر کیا،… Continue 23reading والدہ کی اطاعت پر نور کی بارش

جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

datetime 11  اپریل‬‮  2017

جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

ایک بزرگ سے تعلق رکھنے والے بہت سے لوگ تھے، وقت کے بادشاہ کو پتہ چلا تو اس نے سوچا کہ ان کے مریدین زیادہ ہوتے چلے جا رہے ہیں، کہیں میرے لیے یہ خطرہ ہی ثابت نہ ہوں، چنانچہ اس نے حضرت کو اپنے پاس بلوایا۔بادشاہ نے کہا: جی! مجھے آپ کے متعلقین کی… Continue 23reading جتنی عقیدت اتنا ہی فیض

حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

حضرت مرزا مظہر جان جاناںؒ سلسلہ عالیہ نقشبندیہ کے بڑے بزرگوں میں سے ہیں، ان کی طبیعت بہت ہی نفیس تھی کسی قسم کی کوئی کجی برداشت ہی نہیں ہوتی تھی، ایک مرتبہ بادشاہ وقت ان کی زیارت کو آیا، کچھ دیر کے بعد اسے پیاس لگی تو قریب ہی ایک گھڑے سے پانی پیالے… Continue 23reading حضرت جانِ جاناںؒ کی نازک مزاجی

زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

ایک دن ہارون رشید اور اس کی بیوی زبیدہ دریا کے کنارے چہل قدمی کر رہے تھے، بہلول دانا جو ایک بزرگ تھے وہ وہاں بیٹھے ہوئے ریت کے گھر بنا رہے تھے، ہم نے بچوں کو دیکھا کہ ریت والی جگہ پر پاؤں رکھ کر اوپر ریت جماتے ہیں اور کہتے ہیں گھر بن… Continue 23reading زبیدہ ہارون سے بڑھ گئی

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﻮ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﻮ

ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﺩﯼ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺩﻋﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﺮﺗﯽ ﺗﮭﯽ ‘ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﯽ ﺩﺍﺩﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ‘ ﺍﻣﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ ﮐﯿﺴﮯ؟ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﺍﺩﯼ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ‘ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮨﻮ ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﺟﻨﺖ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﻨﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺑﻦ… Continue 23reading ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﺴﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺳﮯ ﮨﻮ

شیخ کی بات پر اعتماد کیجئے

datetime 11  اپریل‬‮  2017

شیخ کی بات پر اعتماد کیجئے

حضرت شاہ عبدالعزیزؒ کا ایک شاگرد تھا جو عالم تھا، وہ ایک دفعہ حضرت کے پاس آیا اور اس نے آ کے کہا کہ حضرت! یہ شعر ہے جس نے بھی یہ شعرکہا لگتاہے اس نے بہت زیادہ اس میں افراط و تفریط سے کام لیاہے، شاہ عبدالعزیزؒ نے اپنے جیب سے کچھ پیسے نکالے… Continue 23reading شیخ کی بات پر اعتماد کیجئے

روٹی کے ٹکڑے عقیدت سے کھائے

datetime 11  اپریل‬‮  2017

روٹی کے ٹکڑے عقیدت سے کھائے

ایک بزرگ جن کا نام عبدالعزیز تھا، وہ ایک صاحب نسبت بزرگ کے پاس عقیدت کے ساتھ جاتے تھے، جن کا نام ابو حازم تھا بڑے اللہ والے تھے، یہ ان کی خدمت میں آتے جاتے نیاز مندی سے بیٹھتے، چنانچہ ابو حازم نے ایک مرتبہ خوش ہو کر اپنی روٹی کا ایک خشک ٹکڑا… Continue 23reading روٹی کے ٹکڑے عقیدت سے کھائے

ابا کوئی دیکھ رہا ہے

datetime 11  اپریل‬‮  2017

ابا کوئی دیکھ رہا ہے

ایک آدمی کہیں جا رہا تھا، اس کا بیٹا بھی اس کے ساتھ تھا، اس نے انگور کا ایک باغ دیکھاتو اس کے دل میں خیال آیا کہ میں انگور اتارتا ہوں، چنانچہ اس نے اپنے بیٹے کو راستے میں کھڑا کیا اور کہا: بیٹا! اگرکوئی آئے تو تم مجھے آواز دے دینا میں جا… Continue 23reading ابا کوئی دیکھ رہا ہے

میں اندھا ہوں

datetime 11  اپریل‬‮  2017

میں اندھا ہوں

ایک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی، بہت محبت کرتا تھا اپنی بیوی سے، مگر ایک دن اس لڑکی کو جِلد(skin) کی کوئی بیماری لگ گئی جس سے اسکی خوبصورتی روز بروز گھٹتی جارہی تھی۔ ایک دن اسکا شوہر کسی سفر پہ نکلا، واپس اتے ہوئے اسے حادثہ پیش ایا جس میں اسکی… Continue 23reading میں اندھا ہوں

1 371 372 373 374 375 376 377 378 379 380 381 511