نماز پڑھنا شروع کرو یاد آ جائے گا خزانہ کہاں دفن کیا تھا؟
کہتے ہیں شام کے وقت کوئی شخص امام ابو حنیفہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور کہا؛ حضرت کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنا مال زمین میں دفن کر کے محفوظ کیا تھا، اب جب ضرورت پڑی ہے تو یاد ہی نہیں آتا کہاں دفن کیا تھا، مجھے اس کا حل بتائیے۔ امام ابو حنیفہ… Continue 23reading نماز پڑھنا شروع کرو یاد آ جائے گا خزانہ کہاں دفن کیا تھا؟











































