جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﻮ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﭩﻮﺍ ﻣﻼ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﭘﯿﺴﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍُﺱ ﺑﭩﻮﮮ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻋﺎ ﻟﮑﮭﯽ ہوﺋﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﭩﻮﮮ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺎ ہوﺍ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﻭﮦ ﺑﭩﻮﺍ ﺛﺎﺑﺖ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ۔ ﺍُﺱ ﺷﺨﺺ ﻧﮯ ﭼﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ… Continue 23reading ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﻘﯿﺪﮦ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﺎ

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﺣﻀﺮﺕ ﺷﺒﻠﯽ ﮐﮯ ﭘﯿﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻋﯿﺴﺎﺋﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺍﺱ ﺑﺴﺘﯽ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺻﻠﯿﺒﯿﮟ ﻟﭩﮏ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ، ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﮐﻨﻮﺋﯿﮟ ﭘﺮ ﻋﺼﺮ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻭﺿﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﮔﺌﮯ، ﻭﮨﺎﮞ ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﭘﮍﯼ ،ﺷﯿﺦ ﮐﺎ ﺳﯿﻨﮧ ﻭﮨﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ… Continue 23reading ﺷﯿﺦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠّٰﮧ ﺍﻧﺪﻟﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﻭﺍﻗﻌﮧ!

بیپی گریلو کامیڈین سے دوسری بڑی سیاسی جماعت کا صدر کیسے بنا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

بیپی گریلو کامیڈین سے دوسری بڑی سیاسی جماعت کا صدر کیسے بنا؟

بیپی گریلو ایک اڑسٹھ سالہ اطالوی کامیڈین ہے۔اس نے تعلیم تو اکاؤنٹس کی لی مگر غیر معمولی حاضر جوابی اور خوش طبعی کی وجہ سے طنزو مزاح کے میدان میں آگیا۔ انیس سو ستتر میں اسے ٹی وی پر کام ملنا شروع ہوا اور پھر اس نے پیچھے مڑکر نہیں دیکھا۔ انیس سو اسی کی… Continue 23reading بیپی گریلو کامیڈین سے دوسری بڑی سیاسی جماعت کا صدر کیسے بنا؟

اپنا حق اپنے ہاتھ میں رکھ !

datetime 20  اپریل‬‮  2017

اپنا حق اپنے ہاتھ میں رکھ !

ریاض احمد ایک ایماندار ریٹائرڈ سرکاری افسر ہے۔ غیاث احمد اسکی واحد اولاد ہے۔ ریاض احمد نے بیٹے کو پڑھا لکھا کر ڈاکٹر بنایا اور بیٹا امریکہ میں ایک بڑا ڈاکٹر ہے۔ ریاض احمد کی ساری جمع پونجی یا تو بیٹے پر خرچ ہوئی یا اسکی بیوی نے بھلے وقتوں میں زیور بیچ کر اور… Continue 23reading اپنا حق اپنے ہاتھ میں رکھ !

یہ دیکھو میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

یہ دیکھو میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

کسی جگہ ایک نوسرباز رہا کرتا تھا۔ لوگوں کو اپنے ارد گرد جمع کرنا اُس کا بائیں ہاتھ کا کھیل اور انہیں عجیب و غریب سودا بیچنا اُس کا کمال تھا۔ ایک بارنوسرباز لوگوں کو جنت میں زمین کا ٹکڑا بیچتا اور ملکیت کے کاغذات بنا کر دیتا ہے تو اُس کے سودے نے ایسا… Continue 23reading یہ دیکھو میں نے پوری جہنم خرید لی ہے

خدا خوفی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

خدا خوفی

ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺗﮭﯽ ۔ ﺍﻟﻠﻪ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﻧﯿﮑﯽ ﺑﮭﯽ ﺩﯼ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺣﺴﻦ ﻭ ﺟﻤﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﻭﮦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭﺗﯽ ﺭﮨﯽ ۔ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺧﺎﻭﻧﺪ ﺳﻔﺮ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﮐچھ ﺩﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﻭﻗﻔﮯ ﺳﮯ ﺍﺳﮯ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ، ﻭﮨﺎﮞ ﺍﺳﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﭘﮍ… Continue 23reading خدا خوفی

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺩﻭ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺳﻔﺮ ﭘﺮ ﺗﮭﮯ، ﺍﯾﮏ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺗﯿﻦ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﺗﮭﯿﮟ, ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﺎﻧﭻ ، ﺩﻭﻧﻮﮞ ﻣﻠﮑﺮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﮨﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﻣﺴﺎﻓﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻓﺮﺍﻏﺖ ﮨوئی ﺗﻮﺍﺱ ﻧﮯ ﺁٹھ ﺩﺭﮨﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﺼﮧ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺖ ﺩﮮ ﺩﯼ… Continue 23reading ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻠﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ کا فیصلہ

توبہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

توبہ

ایک نوجوان صحابی جسے لوگ “ماعز” کے نام سے جانتے تھے،اس کی شادی مدینہ منورہ میں ہوئی تھی۔ایک دن شیطان نے اسے پھسلایا، اسے انصاری کی لونڈی پر مائل کر دیا اور راہ حق سے ہٹانے کی کوشش کی، ماغر شیطان کے جال میں پھنسا اور اس لونڈی کو تنہائی میں لے گیا، اب یہ… Continue 23reading توبہ

معاف کرنے میں چھپی محبت

datetime 20  اپریل‬‮  2017

معاف کرنے میں چھپی محبت

منیٰ کا میدان ہے۔ ایک بڑے میاں اپنا تھیلا لے کر جا رہے تھے،اس میں کچھ پیسے تھے،ایک نوجوان اس کے قریب آیا اور تھیلا چھین کر چلا گیا،اس بڑے میاں کا سارا زادِ راہ اسی تھیلے میں تھا ،انہوں نے صبر کر لیا۔ وہ نوجوان جب کچھ آگے گیا تو اس کا سر چکرایا… Continue 23reading معاف کرنے میں چھپی محبت

1 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 511