جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

مجھے فخر ہے اپنی بیٹی پر

datetime 20  اپریل‬‮  2017

مجھے فخر ہے اپنی بیٹی پر

آج پھر سے ماضی کے دھندلکوں میں کھو سی گئی۔یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں ایک پرائیوٹ اسکول میں آٹھ سو روپے جیسی معمولی ماہوار تنخواہ پر پڑھایا کرتی تھی۔وہ دن بھی دوسرے بہت سے عام دنوں کی طرح میرے لیئے شاید بہت خاص تھا۔عید قریب تھی اورپرس میں موجود تنخواہ کا پھولے… Continue 23reading مجھے فخر ہے اپنی بیٹی پر

اللہ ہمیں کیسی کیسی سزائیں دیتا ہے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

اللہ ہمیں کیسی کیسی سزائیں دیتا ہے

شاگردوں نے اُستاد سے پوچھا: ہم کیسی کیسی اور کتنی کتنی اللہ کی نافرمانیاں کرتے ہیں اور وہ ہمیں کوئی سزا ہی نہیں دیتے؟ اُستاد نے کہا: اور اللہ ہمیں کتنی کتنی اور کیسی کیسی سزائیں دیتا ہے اور ہم محسوس ہی نہیں کرتے؟ کیا اُس نے بہت سوں سے مناجات کی لذت نہیں چھین… Continue 23reading اللہ ہمیں کیسی کیسی سزائیں دیتا ہے

کدو اور چکن کی حقیقت

datetime 20  اپریل‬‮  2017

کدو اور چکن کی حقیقت

عراق پر امریکی حملے کے دوران بغداد کی ایک قدیم عمارت بمباری سے ملبے کا ڈھیر بن گئی۔ عراق پر امریکی قبضے کے بعد شہر کی صفائی شروع ہوئی تو اس عمارت کا ملبہ ہٹاتے ہوئے گہرائی سے ایک قدیم عمارت کے آثار دریافت ہوئے۔ یہ کسی درس گاہ کے آثار تھے۔ وہاں سے ایک… Continue 23reading کدو اور چکن کی حقیقت

ایک ماں کے رحم میں دو بچے تھے

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ایک ماں کے رحم میں دو بچے تھے

ایک نے دوسرے سے پوچھا ” کیا تم زچگی کے بعد زندگی پر یقین رکھتے ہو ؟ دوسرے نے کہا کیوں؟ یقینا زچگی کے بعد کچھ نہ کچھ ضرور ہونا چاہیے، ممکن ہے کہ ہم یہاں اس لیے ہوں کہ خود کو آنے والی زندگی کے لیے تیار کر لیں۔ فضول بات ! پہلا بولا… Continue 23reading ایک ماں کے رحم میں دو بچے تھے

برقعے میں لپٹی

datetime 20  اپریل‬‮  2017

برقعے میں لپٹی

برقعے میں لپٹی چہرے پر نقاب لیے ایک مسلمان عورت فرانس کی ایک سپر مارکیٹ میں خریداری کر رہی تھی، ٹرالی میں مطلوبہ سامان ڈالنے کے بعد وہ کیش کاونٹر کی طرف ادائیگی کیلئے بڑهی۔ ایک چست لباس پہنے ہوئے سیلز گرل جو اپنےنقش ونگار سے عرب لگ رہی تھی۔ اس نے حجاب میں لپٹی… Continue 23reading برقعے میں لپٹی

پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

ایک پھانسی پر لٹکی ہوئی لاش کے بارے میں چند آدمی اس پر غور وبحث کریں کہ پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟ ایک نے کہا کہ سبب کھلا ہوا ہے اور وہ پھندا ہے جو اس کے گلے میں پڑا ہوا ہے جس سے گلاگھٹا سانس بند ہوا اور موت واقع… Continue 23reading پھانسی زدہ کی موت کا سبب کیا ہے ؟

ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

datetime 20  اپریل‬‮  2017

ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

ﻟﻘﻤﺎﻥ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ” ﺁﭖ ﮐﯽ ﺩﺍﻧﺸﻤﻨﺪﯼ ﻣﺴﻠﻢ ﺗﮭﯽ۔ ” ﺁﭖ ﮐﮯ ﺁﻗﺎ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﯿﭽﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﭘﯿﺶ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺟﻮ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭ ﺗﮭﺎ، ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺮﯾﺪ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮔﮭﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺁﭖ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﺪﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭﮨﮯ ﺣﺘﯽٰ ﮐﮧ ﺭﺍﺕ… Continue 23reading ﺟﮩﻨﻢ ﮐﻮ ﺑﮭﮍﮐﺎﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ

پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017

پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

ایک مالدار آدمی نے اپنے بڑے سے محل کے ساتھ ایک ’’باغیچہ ‘‘ بنوایا۔ وہ کبھی کبھار سیر و تفریح کے لئے اس باغیچے میں جاتا اور پھولوں اور پھلوں کے درمیان چہل قدمی کرتا۔ اسے یہ خیال آیا کہ میرا باغیچہ چھوٹا ہے اسے مزید بڑا ہونا چاہیے۔ باغیچے کے ساتھ ایک غریب کسان… Continue 23reading پورا کھیت کندھے پر کیسے اُٹھا کر کھڑے ہوں گے؟

دینی مدارس کی حقیقت

datetime 20  اپریل‬‮  2017

دینی مدارس کی حقیقت

اس دن ایک نئے ماڈل کی کار مدرسے کے صدر دروازے سے اندر داخل ہوئی اور ایک کلین شیو نوجوان، پینٹ شرٹ میں ملبوس، ہاتھوں میں بینڈ، گلے میں چین پہنے اس کار سے اتر کر تیز تیز قدموں سے ہماری طرف بڑھا، جیسے وہ خطرہ میں ہو، اس کے پیچھے کوئی لگا ہوا ہو،… Continue 23reading دینی مدارس کی حقیقت

1 342 343 344 345 346 347 348 349 350 351 352 511