جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

سب سے زیادہ نفع بخش تجارت

datetime 4  مئی‬‮  2017

سب سے زیادہ نفع بخش تجارت

غروب آفتاب کے بعد جوں جوں تاریکی بڑھ رہی تھی، اس کے ساتھ ساتھ چاند بھی آسمان پر بلند ہو رہا تھا۔ نخلستانوں کے درمیان میں گزرنے والی شاہراہ جو مدینے کی طرف جاتی تھی، اب سنسان پڑی ہوئی تھی۔ دور سے سرپٹ گھوڑے کے ٹاپوں کی آواز اس علاقے میں ہلکا ہلکا سا لرزہ… Continue 23reading سب سے زیادہ نفع بخش تجارت

بے وطن شہزادہ

datetime 4  مئی‬‮  2017

بے وطن شہزادہ

عربوں کے ہاتھوں ہسپانیہ کی تقدیر کا آغاز 92ھ 711ء میں ہوالیکن وہاں عربوں کی مسلکو سلطنت کا سنگِ بنیاد عبدالرحٰمن 138ھ 752ء میں رکھا وہ دمشق کہ اموی خلیفہ ہشام بن عبدلملک کا پوتا تھا ۔عبدالرحمان پانچ سال کا تھا ، جب اُس کہ باپ معاویہ نے وفات پائی۔دادا نے یتیم پوتے کو کو… Continue 23reading بے وطن شہزادہ

ایک ظالم بادشاہ کا زمین میں دھنس جانا

datetime 4  مئی‬‮  2017

ایک ظالم بادشاہ کا زمین میں دھنس جانا

ایک بادشاہ قوم بنی اسرائیل سے بہت بڑا ظالم تھا۔ طرح طرح کی بنیاد ظلم کی ڈالتا تھا۔ چنانچہ ایک مکان بنانا شروع کیا۔ ملازموں کو حکم دیا کہ حاملہ عورتوں سے اینٹ گارا ڈلواؤ اور جلد تیار کراؤ۔ ناگاہ ایک عورت حاملہ کے دن پورے ہو چکے تھے۔ اس کو پکڑا، ہرچند اس نے… Continue 23reading ایک ظالم بادشاہ کا زمین میں دھنس جانا

لمبی لمبی قبریں

datetime 4  مئی‬‮  2017

لمبی لمبی قبریں

دنیا میں بہت سے ایسے مقامات ہیں جہاں غیر معمولی طویل قبریں موجود ہیں۔ ان قبروں کی لمبائی کی وجہ کیا ہے، کیا اس کی وجہ یہ ہے کہ جن حضرات کی طرف یہ قبریں منسوب ہیں۔ ان کے قد اتنے لمبے تھے؟ یا یہ فرضی مقامات ہیں جنہیں کسی مصلحت سے طویل قبروں کی… Continue 23reading لمبی لمبی قبریں

اللہ کے لیے دوسری محبت چھوڑنا آسان

datetime 4  مئی‬‮  2017

اللہ کے لیے دوسری محبت چھوڑنا آسان

حضرت تھانوی رحمتہ اللہ علیہ کی ایک بات یاد آ گئی۔ وہ یہ کہ ایک مرتبہ آپ نے حاضرین مجلس سے فرمایا کہ آج اللہ نے اپنے امتحان کا ایک عجیب موقع عطا فرمایا۔ وہ یہ کہ جب میں گھر گیا اور اہلیہ سے بات کی تو اہلیہ نے تلخ لہجے میں کوئی بات کہہ دی۔… Continue 23reading اللہ کے لیے دوسری محبت چھوڑنا آسان

نعمان سے امام اعظمؒ کیسے بنے؟

datetime 4  مئی‬‮  2017

نعمان سے امام اعظمؒ کیسے بنے؟

ان کے ہاں ایک خوب صورت بیٹا پیدا ہوا ہے۔ انہوں نے اس کا نام نعمان رکھا۔ وہ ایک دیندار عالم تھے۔ انہوں نے آہستہ آہستہ محسوس کرنا شروع کیا۔ ان کا بیٹا بہت ہونہار ہے، نیک ہے، برے بچوں میں قطعاً نہیں کھیلتا، نہ کسی کو گالی دیتا ہے، نہ جھوٹ بولتا ہے، بلکہ… Continue 23reading نعمان سے امام اعظمؒ کیسے بنے؟

ایک یہودی کا درخت

datetime 4  مئی‬‮  2017

ایک یہودی کا درخت

حضرت شبلی نعمانی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں نے عزم مصمم کیا کہ ’’جب تک کسی کھانے کی چیز کے متعلق حلال ہونے کی مکمل تشفی نہ ہو گی اسے نہیں کھاؤں گا۔‘‘چنانچہ میں جنگل میں نکل گیا، وہاں پھر رہا تھا کہ ایک انجیر کے درخت پر میری نظر پڑی۔… Continue 23reading ایک یہودی کا درخت

جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟ مولانا طارق جمیل کا خصوصی بیان

datetime 4  مئی‬‮  2017

جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟ مولانا طارق جمیل کا خصوصی بیان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمان کیا ہے؟ اسے سمجھنے کی ضرورت ہے، ایمان صبر اور معاف کرنے کا نام ہے۔ ایک بارآپﷺ کھانا کھا رہے تھے، وہاں سے ایک طوائف کا گزر ہواجس نے آپ ﷺ پر طنز کیا کہ کیسا… Continue 23reading جب حضور اکرم ﷺ نے اپنےمنہ کا نوالہ نکال کر اپنے ہاتھوں سے ایک طوائف کو کھلایا تو کیا ہوا؟ مولانا طارق جمیل کا خصوصی بیان

حسن اخلاق

datetime 4  مئی‬‮  2017

حسن اخلاق

کچھ ﻋﺮﺻﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻧﺰﺩﯾﮑﯽ ﺭﯾﺴﭩﻮﺭﻧﭧ ﺳﮯ ﮐﻠﭽﮯ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﺗﻨﺪﻭﺭ ﭘﺮ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﻟﮕﺎﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﺳﮯ ﺍﮐﮭﮍ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ، ﺍﺳﯽ ﺍﮐﮭﮍ ﭘﻦ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﻭﮦ ﻧﺎﻥ ﺟﻼ ﺩﯾﺘﺎ ﺗﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﭽﺎ ﻧﮑﺎﻝ ﻟﯿﺘﺎ۔ ﮔﺎﮨﮑﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﺵ ﺑﮍﮬﺘﺎ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﮯ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮔﺎﮨﮏ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﮯ ﺟﻠﺪﯼ ﻧﺎﻥ ﻟﮕﻨﮯ ﮐﺎ… Continue 23reading حسن اخلاق

1 308 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 511