کچرا بابا
جب وہ ہسپتال سے باہر نکلا تو اس کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور اس کا سارا جسم بھیگی ہوئی روئی کا بنا معلوم ہوتا تھا اور اس کا جی چلنے کو نہیں چاہتا تھا وہیں فٹ پاتھ پر بیٹھ جانے کو چاہتا تھا۔قاعدے سے اسے ابھی تک ایک ماہ اور ہسپتال میں رہنا چاہیے… Continue 23reading کچرا بابا











































