جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

دولت کا صحیح استعمال

datetime 2  مئی‬‮  2017

دولت کا صحیح استعمال

ﺩﻭ ﺷﺨﺺ ﺁﭘﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﺮﯾﮏ ﺗﮭﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁٹھ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﻧﮑﮧ ﭘﯿﺸﮯ ﺳﮯ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﺱ ﻭﺍﻗﻒ ﮐﺎﺭ ﻧﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﻧﺒﺎﮦ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﮯ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺣﻖ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻟﮓ ﮨﻮ ﺟﺎﯾﺌﮯ۔ ﺁﭖ ﮐﺎﻡ ﮐﺎﺝ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﮨﯿﮟ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ… Continue 23reading دولت کا صحیح استعمال

مسلمانوں کی بادشاہت

datetime 2  مئی‬‮  2017

مسلمانوں کی بادشاہت

تاریخ دکن میں (بعد سلطان علاء الدین بہمنی) مسلمانوں کی خود داری کا عجیب واقعہ درج ہے۔ لکھا ہے بیجانگر کے راجے سلاطین بہمنیہ کے باجگزار چلے آتے تھے اور جب کبھی وہ سر اٹھاتے تو مسلمان ان کو وہیں کچل دیتے تھے۔ 841 ہجری سے 847ہجری تک کے دمریان کا ذکر ہے کہ دیورائے… Continue 23reading مسلمانوں کی بادشاہت

سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

datetime 2  مئی‬‮  2017

سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

مسلمانوں میں کتنے ہی سیاح گزرے ہیں، مگر سب سے زیادہ شہرت ابن بطوطہ کو ملی۔ انہوں نے اپنی زندگی کے تیس سال سیاحت میں گزارے۔ اس عرصے میں انہوں نے تقریباً پچھتر ہزار میل کا سفر طے کیا۔ سترہ رجب سات سو تین ہجری بمطابق 1305ء کو شمالی افریقہ کے شہر طنجہ میں پیدا… Continue 23reading سب سے زیادہ شہرت پانے والا مسلمان سیاح

اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں

datetime 2  مئی‬‮  2017

اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں

اقوام متحدہ میں تقاریر کے ڈائس کو عرب اور غیر ملکی سربراہوں نے اپنی کہانیوں کے لیے تھیٹر کے طور پر لیا جن میں سے بہت سی دلچسپ اور مزے دار کہانیاں تو کئی سال گزرنے کے باوجود ذہنوں میں موجود ہیں۔ 1960 میں جنرل اسمبلی کا اجلاس ابھی تک یادوں میں بسا ہوا ہے۔… Continue 23reading اقوام متحدہ میں عرب اور غیر ملکی سربراہوں کی دلچسپ کہانیاں

رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

datetime 2  مئی‬‮  2017

رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

خلیفہ مامون الرشید (198ھ۔ 218) نے ایک غلام کو نان و نفقے کے لیے پچاس ہزار دینار بھیجے اس نے اسی وقت مساکین و یتامیٰ میں بانٹ دیے۔ اس کی اہلیہ نے کہا ’’آپ یہ رقم جمع رکھتے، تو کل کام آتی۔‘‘فرمایا ’’میں نے یہی تو کام کیا ہے کہ رقم اللہ کے پاس جمع… Continue 23reading رقم اللہ کے پاس جمع کروا دی

‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

datetime 2  مئی‬‮  2017

‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

فطرت کے حسین نظارے انسانوں سے زیادہ احساسات کو سمجھتے ہیں۔ جب کوئی اداس عورت ساحل پر بیٹھ کر ناریل کے درختوں کا نظارہ کرتی ہے تب اس کے لہراتے ہوئے پتے اسے سکون پہچانے کی کوشش کرتے ہیں۔ کیوں کہ وہ جانتے ہیں ان راتوں کا درد جن راتوں میں وہ ذہنی طور پر… Continue 23reading ‘‘میں تم سے پیار کرتا ہوں’’

خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

datetime 2  مئی‬‮  2017

خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

ایک دفعہ بغداد کے ایک مکان میں آگ بھڑک اٹھی اور دو بچے اندر پھنس گئے۔ مالک مکان نے امداد کے لیے بہت شور مچایا۔ یہاں تک کہ دو ہزار دینار انعام کا بھی اعلان کیا، لیکن کسی شخص کو آگ میں کودنے کی ہمت نہ ہوئی۔ اتفاق سے وہاں حضرت ابوالحسن نوری رحمتہ اللہ… Continue 23reading خدمت کا معاوضہ نہ لینے پر

لمحۂ فکریہ

datetime 2  مئی‬‮  2017

لمحۂ فکریہ

ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز ختم کی تو انہیں شک گزرا کہ “شاید انہوں نے چار کی بجائے تین رکعتوں میں ہی نماز ختم کر دی ہے۔۔۔!” چنانچہ انہوں نے دِل کی تسلی کیلئے نمازیوں سے گواہی لینی چاہی، لیکن کسی بھی نمازی نے صحیح جواب نہ دیا، اور سبھی امام صاحب کی… Continue 23reading لمحۂ فکریہ

غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

datetime 2  مئی‬‮  2017

غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﻓﺮﺍﻧﺲ ﮐﮯ ﺍیئرﭘﻮﺭﭦ ﭘﺮ ﻭﺿﻮ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺲ ﻣﻠﮏ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ۔ ﺳﺎﺋﻞ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﺧﺎﻧﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻌﺪﺍﺩ ﮐﺎ ﭘﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻭﯾﺴﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ۔… Continue 23reading غیر مسلم ڈاکٹر کی وضو پر تحقیق

1 313 314 315 316 317 318 319 320 321 322 323 511