اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

لمحۂ فکریہ

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

ایک امام صاحب نے ظہر کی نماز ختم کی تو انہیں شک گزرا کہ “شاید انہوں نے چار کی بجائے تین رکعتوں میں ہی نماز ختم کر دی ہے۔۔۔!” چنانچہ انہوں نے دِل کی تسلی کیلئے نمازیوں سے گواہی لینی چاہی، لیکن کسی بھی نمازی نے صحیح جواب نہ دیا، اور سبھی امام صاحب کی طرح شک کے دائرے میں ہی جواب دیتے رہے۔ آخر ایک نمازی سامنے آیا اور بولا، “حضور! میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے چار رکعتیں ہی پڑھائی ہیں۔۔!”امام صاحب

نے خوش ہوتے ہوئے پوچھا، “برخودار! آپ اتنے یقین کے ساتھ کیسے کہہ سکتے ہو۔۔؟” وہ شخص بولا، “جناب! میری چار دکانیں ہیں، ویسے تو سارا دِن کام کی وجہ سے وقت ہی نہیں ملتا، بس یہی (نماز کا) وقت ہوتا ہے جب میں تھوڑا سا فارغ ہوتا ہوں، لہٰذا میں ہر رکعت میں ایک دُکان کا حساب کرتا ہوں، تو چونکہ میں نے اپنی چاروں دکانوں کا حساب برابر کر لیا تھا تو اِس لیے میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے چار رکعتیں ہی پڑھائی ہیں۔۔!”

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…