میرا انتظار کرنا
آثار بتا رہے تھے کہ موسم آج بھی خراب رہے گا۔ پچھلے ایک ہفتہ سے شمال کی طرف سے چلنے والی تیز سرد ہوا سیاہ بادلوں کو جیسے گھیر گھیر کر لا رہی تھی اور بادل بھی بھیڑوں کے ریوڑ کی طرح اس کے آگے دوڑے چلے آرہے تھے۔ ایسے سرد موسم میں اسکا گھر… Continue 23reading میرا انتظار کرنا











































