اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

مال کی حفاظت کا آسان طریقہ

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

ایک شخص کی بہت ساری بکریاں تھی اور وہ ہر رات کو سونے سے پہلے بکریوں کی حفاظت کے لیے آیت الکرسی پڑھا کرتاتھا۔ ایک رات اس نے آیت الکرسی آدھی پڑھی اور اُسی نید آگئ صبح جب وہ اُٹھا تو اس نے آیت الکرسی پوری کرلی , پھر وہ اپنی بکریوں کو دیکھنے گیا تو اس نے وہاں ایک آدمی کو پایا۔ وہ بولا : تم یہاں کیسے آگئے؟ وہ آدمی بولا : میں روزانہ یہاں

آتا تھا بکری چرانے کے لیے لیکن مجھے ایک بہت بڑی دیوار نظر آتی تھی , آج میں آیا تو اس دیوار ایک بڑا سا سوراخ تھا جس میں اندر آیا , پھر میں نے بکری پکڑی اور جانے لگا تو وہ سوراخ بند ھوگیا اس طرح میں اندر پھنس گیا ۔۔۔۔۔ بکری والا بولا : میں اپنی بکریوں کی حفاظت کے لیے آیت الکرسی پڑھتاہوں جس کی وجہ سے اللہ پاک نے میرے مال کی حفاظت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…