جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

ذرا بیت اللہ کا دروازہ کھول دو

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ذرا بیت اللہ کا دروازہ کھول دو

آپؐ کے اخلاق عظیمیہ کا یہ عالم کہ آپ ہجرت فرما رہے تھے۔ آپؐ کا جی چاہتا تھا کہ روانگی سے پہلے میں بیت اللہ شریف کے اندر جاؤں اور اندر جا کردو رکعت نفل پڑھوں اور اللہ رب العزت کے سامنے دعا کروں، سجدہ ریز ہو جاؤں۔ آپ نے اس بندے کو بلایا جس… Continue 23reading ذرا بیت اللہ کا دروازہ کھول دو

ﺩﮬﺎﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻨﮓ میں چھپی ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺯﻧﺪﮔﯽ

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ﺩﮬﺎﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻨﮓ میں چھپی ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺯﻧﺪﮔﯽ

ﻭﺍﻟﺪ ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ۔ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﻮﻻ، ﭘﺎﭘﺎ ﯾﮧ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ، ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﮟ !! ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ۔ ﭘﺘﻨﮓ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ… Continue 23reading ﺩﮬﺎﮔﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﺘﻨﮓ میں چھپی ﮐﺎﻣﯿﺎﺏ ﺯﻧﺪﮔﯽ

نبی کریم ﷺ نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا۔۔۔؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

datetime 26  اپریل‬‮  2017

نبی کریم ﷺ نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا۔۔۔؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں زندگی کے ہر پہلو سے متعلق رہنمائی موجود ہے اور ہمارے پیارے نبی کریم ﷺ نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھاآج سائنس بھی ان احکامات کو درست تسلیم کر رہی ہے۔… Continue 23reading نبی کریم ﷺ نے سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے کا حکم کیوں دیا۔۔۔؟ سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا، ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے

بیٹی کے قاتل

datetime 26  اپریل‬‮  2017

بیٹی کے قاتل

نبی کریمؐ کی بڑی صاحبزادی سیدہ زینبؓ کی شادی اپنے کزن ابوالعاص سے ہوئی۔ ایک موقع پر ابوالعاص نے ان کو اجازت دی کہ اگر آپ چاہیں تو میرے پاس مکہ مکرمہ میں رہیں اور اگر چاہیں تو مدینہ منورہ ہجرت کر جائیں۔ سیدہ زینبؓ نے ہجرت کا ارادہ فرما لیا۔ چنانچہ انہوں نے اپنے… Continue 23reading بیٹی کے قاتل

آپ مجھے دو مہینے کی مہلت دے دیں

datetime 26  اپریل‬‮  2017

آپ مجھے دو مہینے کی مہلت دے دیں

مکہ مکرمہ میں ایک اسلحہ ڈیلر تھا۔ اس کا نام صفوان بن امیہ تھا۔ یہ اس زمانے میں اتنا بڑا اسلحہ ڈیلر تھا کہ اس کے پاس ہزاروں کی تعداد میں نیزے اور تلواریں سٹاک میں موجود رہتی تھی، جب قبیلے آپس میں لڑتے تھے تو اس سے ہتھیار کرایہ پر لے جاتے تھے۔ حتیٰ… Continue 23reading آپ مجھے دو مہینے کی مہلت دے دیں

خودکشی

datetime 26  اپریل‬‮  2017

خودکشی

بابا اٹھیں انکل حلیم نے خود کو گولی مار لی ہے۔ میرا دوست حلیم اپنے نام کی طرح بہت ہی امن پسند اور حلیم طبعیت تھا۔ ایک ساتھ محلے میں رہتے ہوئے مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ حلیم نہ تو جھگڑالو ہے اور نہ ہی فسادی۔ ان شارٹ ہمارے الفاظوں میں وہ ایک شریف… Continue 23reading خودکشی

درد کی حکمت

datetime 26  اپریل‬‮  2017

درد کی حکمت

چند دن پہلے دانت میں شدید درد تھا فورا ڈاکڑ کے پاس گیا پہلے تو پتہ چلا کہ لسٹ مکمل ہو چکی ہے اور ڈاکٹر اس سے زیادہ مریضوں کو چیک نہیں کرتا بڑی منت سماجت کے بعد مشکل سے آخر میں نمبر ملا گیا، ڈاکٹر نے چیک کیا اور پہلے تو دانت میں چند… Continue 23reading درد کی حکمت

ابوجہل کا بیٹا آیا ہے

datetime 26  اپریل‬‮  2017

ابوجہل کا بیٹا آیا ہے

جب خیبر فتح ہوا تو ایک یہودیہ عورت نے نبی کریمؐ کے لیے کھانا بھجوایا جس میں زہر تھی۔ اللہ کے نبیؐ نے ایک ہی لقمہ منہ میں ڈالا کہ فوراً پہچان لیا، لیکن زہر نے اپنا اثر کر دیا۔ یہودیہ عورت کو پکڑا گیا اور اس نے اپنا جرم تسلیم بھی کرلیا، لیکن اس… Continue 23reading ابوجہل کا بیٹا آیا ہے

وارن بفٹ کاچیک

datetime 26  اپریل‬‮  2017

وارن بفٹ کاچیک

ایک بزنس ایگزیکٹو قرضوں کی گہری دلدل میں پھنس گیا اور ان سے نجات پانے میں کامیاب نہیں ہو پا رہا تھا۔ قرض خواہ اور سپلائرز ، سب کے سب اپنی اپنی رقوم کا بار بار مطالبہ کر رہے تھے۔ ایک روز وہ شدید مایوسی کی حالت میں ایک پارک میں بیٹھا اِسی فکرمندی میں… Continue 23reading وارن بفٹ کاچیک

1 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 511