جمعہ‬‮ ، 05 جون‬‮ 2026 

میرا انتظار کرنا

datetime 28  اپریل‬‮  2017

میرا انتظار کرنا

آثار بتا رہے تھے کہ موسم آج بھی خراب رہے گا۔ پچھلے ایک ہفتہ سے شمال کی طرف سے چلنے والی تیز سرد ہوا سیاہ بادلوں کو جیسے گھیر گھیر کر لا رہی تھی اور بادل بھی بھیڑوں کے ریوڑ کی طرح اس کے آگے دوڑے چلے آرہے تھے۔ ایسے سرد موسم میں اسکا گھر… Continue 23reading میرا انتظار کرنا

مال کی حفاظت کا آسان طریقہ

datetime 28  اپریل‬‮  2017

مال کی حفاظت کا آسان طریقہ

ایک شخص کی بہت ساری بکریاں تھی اور وہ ہر رات کو سونے سے پہلے بکریوں کی حفاظت کے لیے آیت الکرسی پڑھا کرتاتھا۔ ایک رات اس نے آیت الکرسی آدھی پڑھی اور اُسی نید آگئ صبح جب وہ اُٹھا تو اس نے آیت الکرسی پوری کرلی , پھر وہ اپنی بکریوں کو دیکھنے گیا… Continue 23reading مال کی حفاظت کا آسان طریقہ

معجزات قرآنی

datetime 28  اپریل‬‮  2017

معجزات قرآنی

ایسا واقعہ جو بشری طاقت سے بالاتر ہو معجزہ کہلاتا ہے،ﷲ کے برگزیدہ نبی حضرت داؤد ؑ کے معجزات کا تذکرہ قرآن پاک کی سورۂ سبا میں آیا ہے کہ حضرت داؤدؑ کے ساتھ پہاڑوں اور پرندوں کو بھی حکم دیا کہ بار بار تسبیح کرو اور ان کے واسطے لوہے کو نرم کردیا کہ… Continue 23reading معجزات قرآنی

کیا جنت میں بازار بھی ہوگا؟

datetime 28  اپریل‬‮  2017

کیا جنت میں بازار بھی ہوگا؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان کی ملاقات حضرت ابوہریرہؓ سے ہوئی جس پر حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہجس طرح مدینے کے بازار میں آج ہم دونوں کی ملاقات ہوئی ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ جنت کے… Continue 23reading کیا جنت میں بازار بھی ہوگا؟

سچ اور سفارش

datetime 28  اپریل‬‮  2017

سچ اور سفارش

قائداعظم محمد علی جناح اقربا پروری، رشوت ، سفارش کے سخت خلاف تھے۔ آپؒ نے اپنی ساری زندگی نہایت اعلیٰ اصولوں کے مطابق گزاری۔ آپؒ نے اپنے قریبی عزیزوں اور دوستوں کیلئے کبھی بھی کسی اعلیٰ عہدے یا فائدے کیلئے سفارش نہ کی۔ مگر آپ یہ جان کر شاید حیران ہو جائیں کہ ایک اجنبی… Continue 23reading سچ اور سفارش

وہ کیا نصیحت تھی؟

datetime 27  اپریل‬‮  2017

وہ کیا نصیحت تھی؟

انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیمار ہوئے تو سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ ان کی عیادت کے لیے آئے اور ان کو روتا ہوا پایا، سعد رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: میرے بھائی آپ کس لیے رو رہے ہیں؟ کیا آپ نے رسول اللہ… Continue 23reading وہ کیا نصیحت تھی؟

الله پر توکل

datetime 27  اپریل‬‮  2017

الله پر توکل

شدید بارش کے سبب ٹیکسی لینا ہی بہتر تھا، چنانچہ میں نے ایک ٹیکسی کو اشارہ کیا۔۔۔! ماڈل کالونی چلو گے۔۔۔؟ ٹیکسی والا: جی بالکل حضور۔۔۔! کتنے پیسے لو گے۔۔۔؟ ٹیکسی والا: جو دل کرے دے دینا سرجی۔۔۔۔! پھر بھی۔۔۔؟ ٹیکسی والا: سر! ایک بات کہوں برا مت ماننا۔ میں ایک جاہل آدمی ہوں۔ پر… Continue 23reading الله پر توکل

حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

datetime 27  اپریل‬‮  2017

حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ ﺭﺥ ﮐﯿﺎ،… Continue 23reading حضرت ﻋﻤﺮ ﻓﺎﺭﻭﻕ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺍﻭﺭ سکندراعظم

تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا

datetime 27  اپریل‬‮  2017

تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا

میں تمہارے گھر میں بار بار آتا رہوں گا،یہاں تک کہ تم میں سے کسی کو بھی باقی نہ چھوڑوں گا۔” یہ الفاظ اس کے ہیں جو ہر گھر،ہر عالیشان محفل اور ہر اس جگہ آتا ہے جہاں کوئی متنفس رہتا ہے۔دنیا میں کوئی انسان ایسا نہیں جس کے پاس ملک الموت نے نہیں آنا۔ہر ایک… Continue 23reading تم میں سے کسی کو بھی باقی نہیں چھوڑوں گا

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 511