جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بدگمانی

datetime 17  مئی‬‮  2017

بدگمانی

میرا ایک دوست راولپنڈی میں رہتا تھا‘ یہ دوست مجھ سے عمر میں سینئر بھی تھا‘ شادی شدہ بھی اور بال بچوں والا بھی‘ میں سردیوں کے دنوں میں اس سے ملاقات کے لیے راولپنڈی آ گیا‘ ہمارا پروگرام تھا ہم دونوں چند دن راولپنڈی رہیں گے‘ اس کے بعد برف باری دیکھنے کے لیے… Continue 23reading بدگمانی

خواہش

datetime 17  مئی‬‮  2017

خواہش

تھوڑی دیر میں ٹرین آنے والی تھی۔ وقت بدلا تھا نہ اس کے حالات۔ گھر پر دو بچے بھوک سے بے تاب ہو کر اس کا انتظار کر رہے تھے۔ غربت کے ہاتھوں تنگ آکر وہ شہر چھوڑ کر قریبی بستی میں آگیا تھا، جہاں ہر طرف غربت ہی غربت نظر آتی تھی۔ اس کے… Continue 23reading خواہش

میں ان کے والد کا نہیں، ان کی والدہ کا دوست ہوں

datetime 17  مئی‬‮  2017

میں ان کے والد کا نہیں، ان کی والدہ کا دوست ہوں

انگریزوں نے غیر منقسم ہندوستان کے باشندوں کو ایک طویل عرصے تک نہایت کامیابی کے ساتھ اپنا غلام بنائے رکھا۔ اس کامیابی کا سہرا سول سروس کے سر جاتا ہے، جس کے ارکان کی تعداد ایک وقت میں ہزار ڈیڑھ ہزار سے زیادہ کبھی نہیں رہی، یہ ہزار ڈیڑھ ہزار افراد ہندوستان کے کروڑوں عوام… Continue 23reading میں ان کے والد کا نہیں، ان کی والدہ کا دوست ہوں

الٹی شلوار

datetime 17  مئی‬‮  2017

الٹی شلوار

صاحب اب میرا کام ہو جائے گا نا؟اس نے دیوار کی طرف رخ موڑا اور تیزی سے کپڑے پہننے لگی۔ ہاں ہاں بھئی ہو جائے گا۔ میری سانسیں ابھی بھی بے ترتیب تھیں۔ پھر میں پیسے لینے کب آؤں؟ دوپٹے سے اس نے منہ پونچھا اورپھر جھٹک کر لپیٹ لیا۔پیسے ملنے تک تو تمہیں ایک… Continue 23reading الٹی شلوار

ہم کیوں کسی کی ناجائز امید پیدا کرنے اور پھر اسے توڑنے کا سبب بنیں

datetime 17  مئی‬‮  2017

ہم کیوں کسی کی ناجائز امید پیدا کرنے اور پھر اسے توڑنے کا سبب بنیں

مولانا ولی رازی صاحب اپنے ایک مضمون میں لکھتے ہیں ’’دل کی دنیا کے حوالے سے باتیں کرتے ہوئے آج مجھے ایسے ہی ایک بے تاج بادشاہ کی یاد آ گئی ہے جسے بچپن میں راقم الحروف نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے کانوں سے سنا ہے، یہ صاحب کشف و کرامت بزرگ میرے… Continue 23reading ہم کیوں کسی کی ناجائز امید پیدا کرنے اور پھر اسے توڑنے کا سبب بنیں

دنیا میں کسی کی بھی یکساں نہیں گزری

datetime 17  مئی‬‮  2017

دنیا میں کسی کی بھی یکساں نہیں گزری

مفکر اسلام مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ اپنی سوانح حیات میں لکھتے ہیں ’’1946ء کی ابتداء میں جب میں دارالعلوم سے ملازمت کا تعلق منقطع کر چکا تھا اور اپنے شوق سے بعض درجوں میں کچھ اسباق پڑھا دیا کرتا تھا۔ معلوم نہیں کیا خیال پیدا ہوا کہ دارالعلوم کی مسجد سے متصل جو چھوٹا… Continue 23reading دنیا میں کسی کی بھی یکساں نہیں گزری

خلافت منتقل کرنے سے قبل حضرت ابوبکرؓ کی حضرت عمرؓ کو نصیحتیں

datetime 17  مئی‬‮  2017

خلافت منتقل کرنے سے قبل حضرت ابوبکرؓ کی حضرت عمرؓ کو نصیحتیں

حضرت ابوبکرؓ نے خلافت منتقل کرنے سے قبل حضرت عمرؓ کو چند نصیحتیں کیں۔ ان میں سے ایک اہم ہدایت یہ بھی تھی کہ نفل اعمال کو کبھی فرائض پر ترجیح نہ دینا۔ آپ کی یہ نصیحت محض عبادات کے لئے نہیں تھی بلکہ ان حکومتی اور انتظامی امور و معاملات کا احاطہ بھی کرتی… Continue 23reading خلافت منتقل کرنے سے قبل حضرت ابوبکرؓ کی حضرت عمرؓ کو نصیحتیں

درویش صفت

datetime 17  مئی‬‮  2017

درویش صفت

مولانا سعید احمد اکبر آبادی، مولانا عبیداللہ سندھیؒ کے متعلق لکھتے ہیں ’’دلی پہنچنے کے بعد مولانا نے ابتداء قیام جامعہ ملیہ اسلامیہ کے مہمان خانہ واقع قرول باغ میں کیا تھا یہ جگہ میرے پڑوس میں تھی۔ اس لئے مغرب کے بعد اکثر مولانا کی خدمت میں حاضری ہوتی تھی۔ ایک دن میں مولانا… Continue 23reading درویش صفت

کردار کا سید

datetime 17  مئی‬‮  2017

کردار کا سید

شاہ جی کا گھرانہ جب سے پڑوس میں آباد ہوا تھا محلے میں غیر محسوس انداز سے چند اچھی روایات کا پھر سے احیاء ہوا تھا ۔ لیکن اس میں سارا کمال ان کے چھوٹے سے کم سن برخودار زین کا تھا۔ وہ تقریبا” ہر روز کوئی نہ کوئی کھانے کی چیز یا سالن بھلے… Continue 23reading کردار کا سید

1 268 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 511