جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

ﺍﯾﮏ ﺣﮑﯿﻢ ﺟﻨﮕﻞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﭘﮭﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ۔ ﺳﺮ ﺳﺒﺰ ﻭ ﺷﺎﺩﺍﺏ ﺟﮕﮧ ﻣﯿﮟ ﺍس ﻨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﺭ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ۔ ﻣﻮﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﭘﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺍﮐﮭﯿﮍ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺣﮑﯿﻢ ﮐﻮ ﯾﮧ ﻣﺎﺟﺮﮦ ﺩیکھ ﮐﺮ ﺑﮍﯼ ﺣﯿﺮﺕ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﻭﮦ ﻣﻮﺭ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ “ ﺍﮮ ﻃﻮﺱ ! ﮐﯿﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﺣﻮﺍﺱ ﺟﺎﺗﮯ ﺭﮨﮯ… Continue 23reading ﻣﻮﺭﺍﻭﺭﺣﮑﯿﻢ

ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﻭﻣﯽؒ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺷﯿﺨﯽ ﺧﻮﺭﮦ ﮨﺮ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﻧﭽﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﻧﺒﮯ ﮐﯽ ﭼﺮﺑﯽ ﺳﮯ ﭼﮑﻨﺎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺨﯽ ﺑﮕﮭﺎﺭﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﯾﺴﮯ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺮﻏﻦ ﻏﺬﺍﺋﯿﮟ ﺗﻨﺎﻭﻝ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ – ﯾﮧ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ… Continue 23reading ﺑﻠﯽ ﻭﮦ ﭼﺮﺑﯽ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ

توکل

datetime 20  مئی‬‮  2017

توکل

اشفاق احمد ایک واقعہ لکھتے ہیں کہ ﮔﺎﮌﯼ ﮐﺎ ﻣﮑﯿﻨﮏ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻨﮑﭽﺮ ﭼﯿﮏ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﭨﺐ ﺳﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﮔﯿﻠﮯ کئے ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﮯ ﮨﯽ ﺟﺎ ﮐﺮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ- ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮔﻨﺪﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﮐﮭﺎﺅ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﭘﮍ… Continue 23reading توکل

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

datetime 20  مئی‬‮  2017

ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺧﺎﻟﺪ ﺍﻟﺠﺒﻴﺮ ﺳﻌﻮﺩﯼ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻣﺮﺍﺽ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﻋﺎﻟﻤﯽ ﺷﮩﺮﺕ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﺒﻠﻎ، ﺧﻄﯿﺐ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻟﻢ ﺩﯾﻦ ﺑﮭﯽ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ؛ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﺻﺎﺣﺐ، ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺳﮯ ﮨﺮ ﻭﮦ ﻋﻠﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﺩﯼ ﺟﻮ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﯽ ﻧﺎﺭﺍﺿﮕﯽ ﮐﺎ… Continue 23reading ﺷﯿﻄﺎﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻭﺳﻮﺳﮯ ﮈﺍﻟﺘﺎﺳﮕﺮﯾﭧ ﭘﯿﻨﮯ ﮐﯽﮐﯿﺎﺟﻠﺪﯼ ﮨﮯ

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

datetime 20  مئی‬‮  2017

میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

سیدنا حضرت صدیق اکبرؓ کے دور خلافت میں مسلیمہ کذاب نے نبوت کا دعویٰ کر دیا‘ اس کذاب نے مشہور تابعی حضرت ابومسلم خولانی رحمتہ اللہ علیہ کو کسی طرح گرفتار کر لیا اور کہا کہ تم میری نبوت کا اقرار کر لو‘ وہ کہنے لگے‘ ہرگز نہیں۔ وہ کہنے لگا کہ میں تجھے آگ… Continue 23reading میں تجھے آگ میں ڈلوا دوں گا

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

datetime 20  مئی‬‮  2017

چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے”یہ طالب گیٹ“ تھا  ‘ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا رہی تھی اور قلعے کی گلیوں… Continue 23reading چنگیز خان کو شکست دینے والے عظیم مجاہد کی دلچسپ داستان‎

اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

datetime 20  مئی‬‮  2017

اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

حضرت ابراہیم رقیؒ فرماتے ھیں کہ میں نے اپنے ابتدائی وقت میں حضرت مسلم مغربیؒ کی زیارت کا ارادہ کیا جب انکی مسجد میں پہنچا تو آپ امامت کرا رھے تھے اور سورة فاتحہ تجوید کے اُصولوں کے مطابق ادا نہیں کر رھے تھے میں نے اپنی ذات سے کہا کہ میری محنت و کوشیش ضائع… Continue 23reading اے خدا کے کُتوں کیا میں نے تمہیں نہیں کہا

اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

datetime 20  مئی‬‮  2017

اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

حضرت عبد اللہ بن خفیف رحمتہ اللہ علیہ کے مریدین میں سے دو افراد کا نام احمد تھا آپ رحمتہ اللہ علیہ دونوں میں امتیاز کے لیے ایک کو احمد کہہ اور دوسرے کو احمدمہ کے نام سے پکارا کرتے تھے لیکن آپکو احمد کہہ سے زیادہ رغبت تھی۔ جبکہ احمد مہ عبادت و ریاضت… Continue 23reading اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

datetime 20  مئی‬‮  2017

‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

حضرت بابا فریدُالدّین مسعود گنج شکر رحمتہ اللّہ علیہ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ دہلی میں سخت قحط پڑا۔تمام مشائخ اور خلقت دُعائے باراں کے لیے باہر میدان میں نِکل آئے۔شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ نے منبر پر چڑھ کر دُعائے باراں پڑھی اور آستین سے ایک کپڑا نِکال کر آسمان کی طرف مُنہ… Continue 23reading ‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت

1 258 259 260 261 262 263 264 265 266 267 268 511