اتوار‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2026 

اُونٹ کو چھت پر باندھ دو

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

حضرت عبد اللہ بن خفیف رحمتہ اللہ علیہ کے مریدین میں سے دو افراد کا نام احمد تھا آپ رحمتہ اللہ علیہ دونوں میں امتیاز کے لیے ایک کو احمد کہہ اور دوسرے کو احمدمہ کے نام سے پکارا کرتے تھے لیکن آپکو احمد کہہ سے زیادہ رغبت تھی۔ جبکہ احمد مہ عبادت و ریاضت میں احمد کہہ سے کہیں زیادہ تھے اور یہ بات تمام مریدین کو ناگوار خاطر بھی تھی کہ آپ عابد و زاھد سے محبت کیوں نہیں کرتے۔ چنانچہ آپ نے مریدین کے احساسات کو محسوس کرتے ھوئے ایک

اجتماع عام میں احمد مہ سے فرمایا کہ جا کر اُونٹ کو چھت پر باندھ دو لیکن اس نے عرض کیا کہ چھت پر اُونٹ کیسے چڑھ سکتا ھے؟ پھر جب آپ نے احمد کہہ کو حکم دیا تو وہ آمادہ ھو گیا اور اُونٹ کو دونوں ھاتھوں سے اُوپر اُٹھانے کی کوشیش کی لیکن اُونٹ میں حرکت تک نہ ھو سکی یہ دیکھ کر حضرت عبد اللہ بن خفیف رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ظاھر و باطن میں یہی فرق ھوتا ھے احمد کہہ قلب سے میری اطاعت کرتا ھے جبکہ احمد مہ صرف ظاھری عبادت پر نازاں ھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘


کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…