حضرت بابا فریدُالدّین مسعود گنج شکر رحمتہ اللّہ علیہ نے فرمایا کہ ایک مرتبہ دہلی میں سخت قحط پڑا۔تمام مشائخ اور خلقت دُعائے باراں کے لیے باہر میدان میں نِکل آئے۔شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ نے منبر پر چڑھ کر دُعائے باراں پڑھی اور آستین سے ایک کپڑا نِکال کر آسمان کی طرف مُنہ کر کے لب ہِلائے،بارش ہونے لگی اور بعد میں سخت بارش ہوئی۔جب شیخ صاحب گھر آئے تو آپ ( رحمتہ اللّہ علیہ ) سے پوچھا گیا کہ:
” یہ کپڑا کیسا تھا؟ ”فرمایا: ” میری والدہ صاحبہ کا دامن۔ ”
‘ شیخ نظام الدّین رحمتہ اللّہ علیہ کی اپنی والدہ سے حُسنِ عقیدت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں