اپنے گھر کی خبر لو وہ جل گیا ہے
حضرت عمرؓ ایک آدمی کے ساتھ کھڑے ہو گئے جس کے سر کے بال پراگندہ، رخساروں کی ہڈیاں نظر آ رہی تھیں اور سفر کے آثار اور تھکان نمایاں تھی۔ حضرت عمر ؓ نے اس سے پوچھا ’’تیرا کیا نام ہے؟‘‘ اس آدمی نے کہا کہ میرا نام جمرۃ (انگارہ) ہے۔ حضرت عمرؓ نے پوچھا تو… Continue 23reading اپنے گھر کی خبر لو وہ جل گیا ہے











































