حضرت علیؓ اور قلعہ کا دروازہ
معرکہ جاری تھا اور موت سروں پر منڈلا رہی تھی، حضرت علیؓ شوقِ شہادت میں آگے بڑھے اور میدانِ کارزار میں اپنی جان کی بازی لگاتے ہوئے بغیر کسی تردد کے لڑنے لگے، یہاں تک کہ آپؓ نے بہت سے یہودیوں کو ٹھکانے لگا دیا۔ قریب تھا کہ قلعہ فتح ہو جائے، اچانک قلعہ کے… Continue 23reading حضرت علیؓ اور قلعہ کا دروازہ











































