جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

اپنے اعزہ کو خدا کے عذاب سے ڈرائیے

بسم اللہ ارقیک من کل
بسم اللہ ارقیک من کل
datetime 24  مئی‬‮  2017

اپنے اعزہ کو خدا کے عذاب سے ڈرائیے

نبی کریمؐ تین سال تک لوگوں کو پوشیدہ طورپر اللہ کی طرف دعوت دیتے رہے، لیکن جب یہ آیت کریمہ نازل ہوئی:’’وَ اَنْذِرْ عَشِیْرَ تَک اَلاقَرَبْینَ‘‘ (الشعراء:213)’’اپنے قریبی اعزہ کو خدا کے عذاب سے ڈرائیے۔‘‘تو نبی مکرمؐ نے بنو عبدالمطلب کو جمع کیا اور ان کے لیے کھانے پینے کا انتظام کیا، سب نے خوب… Continue 23reading اپنے اعزہ کو خدا کے عذاب سے ڈرائیے

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن الدغنہ کی پناہ کو ٹھکراتے ہیں

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن الدغنہ کی پناہ کو ٹھکراتے ہیں

صبح کی روشنی چہار سو پھیلی، اندھیرا ختم ہوا اور حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنا سامان جمع کرنے لگے اور زادِ راہ تیار کرنے لگے، سفر کی تیاری کرنے کے بعد اپنا عصا لیا اور روانہ ہو گئے، اپنے دل میں جذبات ایمان کو لیتے ہوئے مکہ سے جدا ہوئے اور ایمان… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ابن الدغنہ کی پناہ کو ٹھکراتے ہیں

تین درہم کا کپڑا

datetime 24  مئی‬‮  2017

تین درہم کا کپڑا

ایک دن حضرت علیؓ بازار کی طرف نکلے، آپؓ اپنے لیے نیا کپڑا خریدنا چاہتے تھے، جب کپڑے کی دکان پر پہنچے تو کپڑا بیچنے والے سے کہا کہ مجھے تین درہم کا کوئی کپڑا دکھاؤ۔ جب دکاندار نے امیرالمومنین حضرت علیؓ کو پہچان لیا تو حضرت علیؓ کو اپنے اکرام کا اندیشہ ہواکیونکہ وہ… Continue 23reading تین درہم کا کپڑا

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام لانا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام لانا

جب حضرت ابوبکرصدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نیا دین، دین اسلام، قبول کر لیا تو قریش کے چند سردار دارالندوہ میں جمع ہوئے انہوں نے آستینیں چڑھا لیں اور حضرت صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں باہم مشورہ کرنے لگے۔ انہوں نے کہا کہ ایک آدمی کو مقرر کیا جائے جو… Continue 23reading حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا اسلام لانا

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! آپ کے ساتھی پکڑے گئے

datetime 24  مئی‬‮  2017

اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! آپ کے ساتھی پکڑے گئے

جب کسی نے یہ خبر دی کہ اے ابوبکررضی اللہ تعالیٰ عنہ! آپ کے ساتھی کو مشرکین نے پکڑ لیا ہے ، آپ ننگے پاؤں دوڑتے ہوئے بیت اللہ شریف پہنچے تو دیکھا کہ مشرکین نے رسول اللہﷺ کو ایک جگہ پر گرایا ہوا ہے اور آپﷺ پر ٹوٹ پڑے ہیں اور حضورﷺ کو طعناً… Continue 23reading اے ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ! آپ کے ساتھی پکڑے گئے

یہ اونٹ کتنے کا ہے؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

یہ اونٹ کتنے کا ہے؟

پھٹے پرانے کپڑے پہنے ایک فقیر آیا، جو فقر و ذلت کا مارا ہوا تھا اور بدن بھی نہایت کمزور و نحیف تھا۔ بارگاہِ مرتضوی رضی اللہ عنہ میں حاضر ہو کر دست سوال دراز کیا۔ حضرت علیؓ نے حضرت حسنؓ سے فرمایا کہ اپنی اماں کے پاس جاؤ اور ان سے کہو کہ ابا… Continue 23reading یہ اونٹ کتنے کا ہے؟

حضرت فاطمہؓ کا خادمہ کی درخواست کرنا

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت فاطمہؓ کا خادمہ کی درخواست کرنا

اس سے قبل کہ آفتاب اپنی سنہری کرنیں زمین پر چھوڑتا اور اپنی نیند سے بیدار ہوتا حضرت فاطمۃ الزہراؓ گھر کے سارے کام کاج کرنے لگیں، حضرت فاطمہؓ، رسول اللہؐ کو بڑی پیاری تھیں۔ حضرت فاطمہؓ نے اناج لے کر اس کو چکی سے پیسنا شروع کیا حتیٰ کہ ہاتھ میں ورم آ گئے… Continue 23reading حضرت فاطمہؓ کا خادمہ کی درخواست کرنا

حضرت ابوبکرؓ کو لقب ’’صدیق‘‘ کیسے ملا؟

datetime 24  مئی‬‮  2017

حضرت ابوبکرؓ کو لقب ’’صدیق‘‘ کیسے ملا؟

چاشت کا وقت تھا، آنحضرتﷺ بیت اللہ کے پاس تشریف فرما تھے، آپﷺ کا دہن مبارک ذکر و تسبیح سے معطر ہو رہا تھا کہ خدا کے دشمن ابوجہل کی آپﷺ پر نظر پڑی جو اپنے گھر سے نکل کر بیت اللہ کے ارد گرد بے مقصد پھر رہا تھا، وہ بڑے فخر و تکبر… Continue 23reading حضرت ابوبکرؓ کو لقب ’’صدیق‘‘ کیسے ملا؟

آپ رضی اللہ عنہ نے بلاتامل اسلام قبول کیا

datetime 24  مئی‬‮  2017

آپ رضی اللہ عنہ نے بلاتامل اسلام قبول کیا

تاریخ اسلام کے شہسوار حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ایک دن قریش کی زبانی ایک بات سنی جس کی وجہ سے قریش کے لوگ آپ رضی اللہ عنہ کے رفیق و صدیق محمد امینﷺ کو طعن و تشنیع کر رہے تھے، آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فوراً آنحضورﷺ کے پاس پہنچے اور دو… Continue 23reading آپ رضی اللہ عنہ نے بلاتامل اسلام قبول کیا

1 235 236 237 238 239 240 241 242 243 244 245 511