اگر مجھے تنکا بھی ملے تو میں اس کے ساتھ تم سے لڑوں گا
قریش مکہ نے رسول اللہؐ کے ساتھ جو معاہدہ کیا تھا اس کو انہوں نے توڑ دیا، چنانچہ رسول کریمؐ نے مکہ جانے کی تیاری شروع کردی، اس تیاری کی خبر قریش کو آگ کی طرح پہنچی، چنانچہ انہوں نے رسول اللہؐ سے معذرت طلبی کے لیے ابو سفیان کو بھیجا کہ آنحضورؐ سے جدید… Continue 23reading اگر مجھے تنکا بھی ملے تو میں اس کے ساتھ تم سے لڑوں گا











































