بدھ‬‮ ، 03 جون‬‮ 2026 

قومیں

datetime 10  جون‬‮  2017

قومیں

ایک دفعہ ابن انشاءٹوکیو کی ایک یونیورسٹی میں مقامی استاد سے محو گفتگو تھے‘ جب گفتگو اپنے اختتام پر پہنچی تو وہ استاد ابن انشاءکو الوداع کرتے ہوئے یونیورسٹی کے باہری صحن تک چل پڑا‘ ابھی یونیورسٹی کی حدود میں ہی تھے کہ دونوں باتیں کرتے کرتے ایک مقام پر کھڑے ہو گئے‘ اس دوران… Continue 23reading قومیں

خوش نصیبی

datetime 10  جون‬‮  2017

خوش نصیبی

سلطان نور الدین زنگی عشاءکی نماز پڑھ کر سوئے تھے کہ اچانک اٹھ بیٹھے اور نم آنکھوں سے فرمایا میرے ہوتے ہوئے میرے آقا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو کون ستا رہا ہے‘آپ اس خواب کے بارے میں سوچ رہے تھے جو مسلسل تین دن سے انہیں آ رہا تھا اور آج پھر… Continue 23reading خوش نصیبی

بات تو عقیدے کی ہے

datetime 10  جون‬‮  2017

بات تو عقیدے کی ہے

ایک دفعہ ایسا ہوا کہ ایک بہت باوقار بزرگ میرے ساتھ سفر فرما رہے تھے ‘ ہمارے سفر میں ایک مقام ایسا بھی آیا کہ ہمیں دریا عبور کرنا تھا‘ میں اپنا کرایہ ادا کر کے کشتی میں سوار ہو گیا لیکن اس خوددار بزرگ کے پاس کرایہ دینے کیلئے رقم موجود نہ تھی اور… Continue 23reading بات تو عقیدے کی ہے

ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

datetime 10  جون‬‮  2017

ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺩﮦ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﭘﻮ ﭼﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ۔ ﺑﺲ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﻧﮯ ﺟﻮ ﺗﺎﺭﯾﺦ بتا ﺩﯼ، ﻣﺎﻥ ﻟﯿﺘﮯ ﻣﯿﺎﮞ ﺟﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﻮﻧﺴﺎ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﯾﺎ ﻣﻮ ﺑﺎﺋﻞ ﯾﺎ ﮔﮭﮍﯼ ﯾﺎ ﮐﻠﯿﻨﮉﺭ ﺗﮭﺎ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﯾﮏ… Continue 23reading ﺳﺎﺩﮦ ﻟﻮﮒ

انوکھی شرائط

datetime 10  جون‬‮  2017

انوکھی شرائط

ملک فارس کا بادشاہ بہت دنوں سے پریشان تھا یوں تو اس کے ملک میں ہر طرف خوش حالی کا دور تھا ، مگر بادشاہ کی پریشانی کی وجہ اس کی اکلوتی بیٹی شہزادی ثناءتھی‘ہر باپ کی طرح بادشاہ بھی اپنی بیٹی کی شادی کر کے اپنے فرض سے دوش ہونا چاہتا تھا لیکن شہزادی… Continue 23reading انوکھی شرائط

میں زہر پیتا رہوں

datetime 10  جون‬‮  2017

میں زہر پیتا رہوں

ایک لڑکا سکول سے واپس آیا تو بہت شدید غصے میں تھا۔ اس کے دادا نے دیکھا تو بولا بر خوردار کیا بات ہے آج آپ بہت طیش میں ہو، خیر تو ہے؟ لڑکا بھڑکا، میرے کلاس فیلو نے میرے ساتھ چیٹنگ کی اور بچ گیا اور ساری ڈانٹ مجھے سننی پڑی، دل کرتا ہے… Continue 23reading میں زہر پیتا رہوں

سخاوت

datetime 10  جون‬‮  2017

سخاوت

مہاتمہ گاندھی چاکرا سانگھ کے لیے شہر سے شہر، گاؤں سے گاؤں کا سفر کر رہے تھے۔ لوگ کروڑوں کی تعداد میں چاکرا سانگھ کے لیے امداد دینے میں مصروف تھے۔ ہر طرف پولیس اہلکار ان کی حفاظت کے لیے تائینات تھے۔ ایسے میں ایک بہت ضعیف بڑھیا ہجوم میں دھکے کھاتی ہوئی سٹیج کی… Continue 23reading سخاوت

غیرت مند لیڈر ایسے ہوتے ہیں

datetime 10  جون‬‮  2017

غیرت مند لیڈر ایسے ہوتے ہیں

یہ پاکستان کے قیام سے چھ ماہ بعد کا واقعہ ہے برطانیہ کے ہائی کمشنر قائد اعظم محمد علی جناح کے پاس حاضر ہوئے اور ان سے عرض کیا ”اگلے مہینے برطانیہ کے شاہ کے بھائی پاکستان کے دورے پر آ رہے ہیں‘ان کی اہلیہ بھی ان کے ساتھ ہو گی اور برطانوی حکومت کی… Continue 23reading غیرت مند لیڈر ایسے ہوتے ہیں

اللہ کو جاننے والے

datetime 10  جون‬‮  2017

اللہ کو جاننے والے

میرے ایک دوست تھے سلطان راہی ان کا نام تھا‘ آپ نے ان کی فلمیں دیکھی ہونگیں‘ ایک روز مجھے ان کا پیغام ملا کہ آپ آئیں‘ ایک چھوٹی سی محفل ہے‘ اس میں آپ کی شمولیت ضروری ہے اور آپ اسے پسند کریں گے‘ میں نے کہا بسم اللہ!بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ… Continue 23reading اللہ کو جاننے والے

1 150 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 511