ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

فرعون کی موت کا وقت

datetime 21  ستمبر‬‮  2017 |

روئے زمین کا سب سے برا ،فاجر انسان فرعون ہے جس نے تکبر غرور کیا اوراللہ تعالیٰ کی نا فرمانی کی ، زمین میں فساد پھیلا یا اور خود کو نعوذبااللہ، اللہ کا درجہ دیا لیکن جب غرق ہونے لگا تو جبرائیل امین تشریف لائے اور اس خوف سے اسکے منہ میں کیچڑ بھرنے لگے کے کہیں وہ ’’لا الہ الااللہ ‘‘ نہ پڑھ لے اور اللہ تعالیٰ کو اس پر رحم آجائے۔اللہ تعالیٰ نے جبرائیل سے فر ما یا،اے جبرائیل میری عزت و جلا ل کی قسم اگر وہ

مجھے پکارتا  تو میں اس کو بخش دیتا۔ جب اللہ تعالیٰ ایسے انسان کو بخش سکتا ہے جس نے خود کو اللہ سمجھا ،اس حد تک کفر کیا تو ایسے انسان کے لیے اللہ کی رحمت کا دروازہ کیوں نہیں کھلے گا جو عاجزی وانکساری کے ساتھ توبہ کرے ،ان کے پیغمبروں نے کہا کہ ’کیا (تم کو )اللہ (کے بارے )میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے ،وہ تمہیں اس لیے بلاتا ہے کہ تمہارے گناہ بخش دے‘اور کہا کہ’ اپنے پرور دگار سے معافی مانگو کہ وہ بڑا معاف کرنے والا ہے‘

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…