ہفتہ‬‮ ، 03 جنوری‬‮ 2026 

ابنِ سینا

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

دشمنوں سے ہمیشہ بچو، اور دوست سےاس وقت جب وہ تمہاری تعریف کرنے لگے۔جس قوم کی تجربہ گاہیں دن رات روشن ہوں، اس ملک کا مستقبل کبھی تاریک نہیں ہوسکتا( ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی)۔مجھ میں کوئی خصوصی ذہانت موجود نہیں،

میں صرف غیر معمولی تجسس رکھتا ہوں( البرٹ آئن اسٹائن)۔ ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عذر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے( جارج واشنگٹن کارور) ۔کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا، جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو( ارسطو)۔ مجھے ڈر ہے کہ سائنس کوانسانیت کو خوش کرنے کے بجائے غاصب گروہوں کی طاقت بڑھانے میں استعمال کیا جائےگا(برٹرینڈرسل)جہاں غصّہ ہے سمجھ لو وہاں تباہی ضرور  ہو  گی  ۔سچی لگن  کو کانٹوں کی پروا نہیں ہوتی ۔ بدگمانی کشتی کے اندر قطرہ قطرہ رستا ہوا پانی ہے جو آخر کار کشتی کوآخر کار کشتی کو لے ڈوبتا ہے ۔آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔ آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کرو کہ تمام آفات اس راہ سے داخل ہوتیں ‌ہیں- ہر شئے کا حسن ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ فورا ً کی جائے۔ انسان کو دریا کی طرح سخی ، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح فراخ ہونا چاہے- نعمت کا نا مناسب استعمال خدا کی ناشکری ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر


میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…