اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

نصرت فتح علی خان

datetime 27  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومیتم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاایک درویش ضمیر انسان کے اندر خُدا کیپوشیدہ مگر واضح آواز ہےمحمد علیمحبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒ بہت سے لوگ اس سے آدھی محنت میں جنت میں جا سکتے ہیں

جو وہ جہنم میں جانے کے لیے کرتے ہیں۔سب کا دوست کسی کا دوست نہیں ہوتا۔ – ارسطو٭جو اللہ تعالیٰ کے کاموں میں لگ جاتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے کاموں میں لگ جاتا ہے۔٭مومن کو اتنا علم کافی ہے کہ٭کم کھانا صحت، کم بولنا حکمت، اور کم سونا عبادت میں شامل ہے۔ ٭علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل اگتے ہیں۔٭عالم کا آرام کرنا جاہل کی عبادت سے بہتر ہے۔٭اے مسلمانو! تمہارے لیے رسولِ خدا کی ذاتِ گرامی ایک عمدہ نمونہ ہے

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…