دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت پانے کا حقدار نہیں ۔ راجر بیکن دوسرے لوگوں سے زیادہ عقلمند ضرور بنئے لیکن انہیں بتایئے نہیں کہ آپ ان سے
زیادہ عقل مند ہیں ۔ لارڈ چسٹر فیلڈ ہر بلندی کو زوال ہے۔نیوٹن پلیٹو میرا یار ہے، ایرسٹوٹل میرا دوست ہے لیکن میری سب سے بہترین ساتھی سچائی ہے۔ نیوٹن والدین کا کام بچوں کو دولت دینا نہیں ، ان کو ایسی تربیت دینا ہے جو انہیں اوروں کی عزت اور احترام کرنا سکھائے۔ پلیٹو جرات کا مطلب ہے یہ جاننا کہ کس چیز سے ڈرنے کی کوئی ضرورت