بہترین بدلہ یہ ہے کہتم اُنہیں اور زیادہ کامیاب ہو کر دکھاؤ.اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔ انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔ اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔ جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔خوش مزاج انسان ٹوٹے ہوۓ
دل کی دوا ہے ۔ایسی خوشی سے ڈرو جو دوسروں کو دکھ دے کر حاصل کی گئ ہو ۔ اپنی مدد آپ ، کامیابی کا سب سے بڑا اصول ہے ۔ اس دن پر آنسو بہا جو تیری عمر میں کم ہو گیا اور اس میں نیکی نہیں کی تھی ۔ زندگی کو ہمیشہ مسکرازندگی کو ہمیشہ مسکرا کر گزارو کیونکہ تم نہیں جانتے کہ یہ کتنی باقی ہے ۔سورج کی طرح اپنی شخصیت بناؤ جو ہمیشہ کرنیں بکھیرتا ہے ۔معاف کر دینے سے آدمی کی روح پاک ہو جاتی ہےغصے کا بہترین علاج خاموشی ہے ۔