وزیراعظم نے کراچی میں 1100 میگا واٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کر دیا
کراچی(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے 1100 میگا واٹ بجلی کے منصوبے کے تھری کا افتتاح کر دیا۔ جمعرات کو وزیراعظم شہباز شریف نے کینپ میں 1100 میگا واٹ کے جوہری توانائی منصوبے کے تھری کا افتتاح کیا، افتتاحی تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وزیر توانائی خرم دستگیر خان اور وفاقی وزیر برائے… Continue 23reading وزیراعظم نے کراچی میں 1100 میگا واٹ کے بجلی منصوبے کا افتتاح کر دیا