آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، نواز شریف کے قریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا
لاہور(این این آئی)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں بری کردیا۔احتساب عدالت نے فواد حسن فواد اور ان کے اہل خانہ کی بریت کی درخواستیں منظور کرلیں۔احتساب عدالت کی جج نے بریت کی… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، نواز شریف کے قریبی ساتھی کو بری کر دیا گیا