عمران خان ضمنی الیکشن سے دستبردار، کاغذات نامزدگی واپس لے لیے

2  فروری‬‮  2023

لاہو ر(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خا ن نے راجن پور کے حلقہ این اے 193کے ضمنی الیکشن میں انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے گئے، تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سابق وزیر محسن لغاری میدان میں آگئے۔

اس حوالے سے ضلعی صدر تحریک انصاف عبدالرزاق راجہ نے بتایا کہ اس حکومت کے دور میں عمران خان فارن فنڈنگ کیس میں نا اہل ہو سکتے ہیں اس لیے عمران خان کے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے ہیں۔عمران خان این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں حصہ نہیں لے رہے ہیں، تحریک انصاف کے امیدوار سابق وزیر محسن لغاری ہوں گے۔ اس موقع پر محسن لغاری کا کہنا تھا کہ مجھے پارٹی نے امیدوار نامزد کر دیا ہے، حلقہ سے بھرپور کامیابی حاصل کریں گے۔،این اے 193 میں ضمنی انتخاب 26 فروری کو ہوں گے۔تحریک انصاف کے ایم این اے سردار جعفر لغاری کے انتقال پر نشست خالی ہوئی تھی، مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر عمار اویس لغاری اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سابق آئی جی اختر خان گورچانی میدان میں ہیں۔ عمران خا ن نے راجن پور کے حلقہ این اے 193کے ضمنی الیکشن میں انتخاب نہ لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی جانب سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیے گئے، تحریک انصاف کی ٹکٹ پر سابق وزیر محسن لغاری میدان میں آگئے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…