اہم ملک نے دنیا کے لئے اپنے دروازے کھول دیے، 5 لاکھ فضائی ٹکٹس مفت دینے کا اعلان

2  فروری‬‮  2023

ہانگ کانگ سٹی (این این آئی)ہانگ کانگ نے کورونا وائرس ختم ہونے کے بعد دنیا کیلئے اپنے دروازے کھول دیے، حکومت نے 5 لاکھ فضائی ٹکٹس مفت دینے کا اعلان کر دیا۔کورونا وائرس کی وجہ سے سفری پابندیاں تین سال بعد ختم ہوئی ہیں اور ہانگ کانگ حکومت نے 5 لاکھ فضائی ٹکٹ

مفت دینے کا اعلان کیا۔حکومت نے سیاحوں کو دوبارہ ملک میں متوجہ کرنے کیلئے ”ہیلو ہانگ کانگ‘‘کے عنوان سے مہم شروع کی ہے۔ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی نے سیاحوں کو 5 لاکھ فضائی ٹکٹ مفت دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ ملک کی رونق افروز زندگی دیکھ سکیں۔انہوں نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہانگ کانگ میں اب ’کوئی قرنطینہ نہیں، کوئی پابندیاں نہیں‘۔مفت فضائی ٹکٹس کی فراہمی مارچ میں شروع ہوگی اور یہ مقامی ایئرلائنز کیتھے پیسیفک، ایچ کے ایکسپریس اور ہانگ کانگ ایئرلائنز کے ذریعے تقسیم کیے جائیں گے۔موسم گرما کے دوران 80 ہزار فضائی ٹکٹ ہانگ کانگ میں رہائش پذیر افراد کو علیحدہ سے فراہم کیے جائیں گے۔ ہانگ کانگ نے کورونا وائرس ختم ہونے کے بعد دنیا کیلئے اپنے دروازے کھول دیے، حکومت نے 5 لاکھ فضائی ٹکٹس مفت دینے کا اعلان کر دیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…