ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو گیا

datetime 3  فروری‬‮  2023

ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں آخری کاروباری روز کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ۔انٹر بینک میں امریکی ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے کا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آج جمعہ کے روز انٹربینک میں کاروبار کے آغاز سے اب تک ڈالر 6 روپے 65… Continue 23reading ڈالر مزید 6 روپے 65 پیسے مہنگا ہو گیا

روس کے ساتھ سستی پیٹرولیم مصنوعات کیلئے مذاکرات ، مارچ سے پہلے کمرشل تفصیلات مکمل کر نے پر اتفاق ہوگیا

datetime 3  فروری‬‮  2023

روس کے ساتھ سستی پیٹرولیم مصنوعات کیلئے مذاکرات ، مارچ سے پہلے کمرشل تفصیلات مکمل کر نے پر اتفاق ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کوبتایاگیا ہے کہ روس کے ساتھ سستی پیٹرولیم مصنوعات کیلئے مذاکرات ہوئے ، مارچ سے پہلے کمرشل تفصیلات مکمل کر نے پر اتفاق ہوگیا ہے ،تمام لوازمات مکمل ہونے پر اپریل سے منصوبے کا آغاز ہو گا،گلوبل انشورنس پالیسی کو بھی مد نظر رکھنا ہوگا،ایران کیساتھ تجارت کو فروغ… Continue 23reading روس کے ساتھ سستی پیٹرولیم مصنوعات کیلئے مذاکرات ، مارچ سے پہلے کمرشل تفصیلات مکمل کر نے پر اتفاق ہوگیا

عمران خان کا حکومت پر دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دینے کا الزام

datetime 3  فروری‬‮  2023

عمران خان کا حکومت پر دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دینے کا الزام

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت پر دہشت گردی پھیلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سازش اور ہارس ٹریڈنگ کے ذریعے قوم پر مسلط کردہ اس امپورٹڈ سرکار کو ہرگزتسلیم نہیں کرتا۔سماجی رابطے کے ویب سائٹ پر جاری بیان میں… Continue 23reading عمران خان کا حکومت پر دہشت گردی پھیلنے کی اجازت دینے کا الزام

پشاور سانحہ ،شہباز شریف کا شہید ہونے والوں کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

datetime 3  فروری‬‮  2023

پشاور سانحہ ،شہباز شریف کا شہید ہونے والوں کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پشاور (این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پشاور دہشت گردی اور سیکیورٹی لیپس کی تحقیقات ہونی چاہیے، قو م واقعہ پراشک بار ہے اور سوال کرتی ہے چند سال قبل ختم کی گئی دہشت گردی کے بعد یہ واقعہ کیسے پیش آیا؟،خیبر پختونخواہ کو دیے گئے 470 ارب روپے کہاں گئے، اس… Continue 23reading پشاور سانحہ ،شہباز شریف کا شہید ہونے والوں کیلئے فی کس 20 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے فی کس 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے

datetime 3  فروری‬‮  2023

پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے

لاہور ( این این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے، مکی آرتھر ڈائریکٹر کرکٹ، گرانٹ برنبرڈ ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر نے اپنی مرضی کا کوچنگ اسٹاف لانے کے لئے کوچز… Continue 23reading پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے

الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، خود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دے دیں ‘لاہور ہائیکورٹ

datetime 3  فروری‬‮  2023

الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، خود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دے دیں ‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ نے پنجاب میں الیکشن کی تاریخ مقرر نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت 9فروری تک ملتوی کرتے ہوئے گورنر پنجاب کے وکیل کو جواب جمع کرانے کی مہلت دے دی،عدالت نے آئندہ سماعت سے قبل فریقین کو تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرانے کی بھی ہدایت کردی ،… Continue 23reading الیکشن کمیشن گورنر کو چھوڑے، خود پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دے دیں ‘لاہور ہائیکورٹ

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کو 4.7ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دیدی

datetime 3  فروری‬‮  2023

آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کو 4.7ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)آئی ایم ایفنے بنگلہ دیش کے لیے 4.7 ارب ڈالرز کے قرضے کی منظوری دے دی ہے۔آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بنگلہ دیش کو 3.3 ارب ڈالرز کا قرضہ فراہم کیا جائے گا جس میں سے 47 کروڑ 60 لاکھ ڈالرز فوری طور پر دیے جائیں گے۔ آئی… Continue 23reading آئی ایم ایف نے بنگلہ دیش کو 4.7ارب ڈالر قرض دینے کی منظوری دیدی

سستا پیٹرول، پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

datetime 3  فروری‬‮  2023

سستا پیٹرول، پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کو بتایا گیا پاکستان اور روس کے درمیان خام تیل اور ایل این جی کی درآمد پر اتفاق ہوگیا، ابتداتی طور پر روس پاکستان کو کل ضرورت کا 20 فیصد خام تیل فراہم کرے گا جبکہ گیس کی بڑھتی ضرورت بھی پوری کرے… Continue 23reading سستا پیٹرول، پاکستانی عوام کیلئے خوشخبری آگئی

شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا،عمران خان

datetime 3  فروری‬‮  2023

شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا،عمران خان

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سازش ،ہارس ٹریڈنگ سے مسلط کی گئی حکومت کو تسلیم نہیں کرتا،شہباز شریف نے 10ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا۔ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں کہا… Continue 23reading شہباز شریف نے 10 ماہ میں معیشت اور جمہوریت کو تباہ کردیا،عمران خان

1 968 969 970 971 972 973 974 975 976 977 978 7,329