شاہین اور انشا آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی
کراچی (این این آئی)قومی کرکٹر شاہین آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی صاحبزادی انشا کا نکاح ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی کا نکاح شاہد آفریدی کی بیٹی انشا کے ساتھ کراچی کی مقامی مسجد ذکریا میں ہوا، نکاح مولانا عبدالستار نے پڑھایا، رخصتی بعد میں ہوگی۔شاہین آفریدی کے نکاح کے بعد مقامی کلب میں… Continue 23reading شاہین اور انشا آفریدی کے نکاح کی ویڈیو سامنے آگئی